جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 530
خلافت خامسه : مبشر رویا ، خواہیں اور الہی اشارے شریف احمد صاحب حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کے دادا جان ہیں تو مجھے بھی انتہائی خوشی ہوئی۔530 ( تاریخ تحریر یکم نومبر 2005ء)۔۔*۔۔دیکھا کہ -i مکرم محمد یونس شکرانی صاحب بستی شکرانی ضلع بہاولپور حضرت خدیجہ مسیح الرابع ( رحمہ اللہ ) کی پہلی بیماری کے دنوں میں ایک رات کو خواب یکدم روشنی ہوئی ہے اور حضرت طلیقہ مسیح الرابع (رحمہ اللہ نظر آئے ہیں اور فرماتے ہیں کہ آنے والے خلیفہ کو ساٹھ ہزار فرشتے نکھار کر رہے ہیں اور اس دوران اللہ تعالیٰ فرشتوں کو فرماتا ہے کہ مزید اس کی نکھار کرو پھر بار بار تا کیدا کہتا جاتا ہے کہ مزید اس کی نکھار کرو۔اور ساتھ ہی فرماتا ہے حضرت بلال کے خاندان سے ہوگا۔اور افریقہ کا شہزادہ ہوگا۔اس دوران یہ سب کچھ دیکھنے میں آیا۔کہ شوخ گندمی رنگ کا ہے۔داڑھی بھی چھوٹی ہے اور بال ریشم کی طرح ہیں۔عمر تقریباً50 سال ہے۔ا۔دوسری رات کیا خواب دیکھتا ہوں کہ میں اڑ کرر بوہ پہنچا ہوں وہاں پھر روشنائی دیکھتا ہوں۔حضرت خلیفہ امسیح الرابع ( رحمہ اللہ) مجھے ساتھ لے کر گھر کی چھوٹی خاندانی بیت الذکر میں گئے۔وہاں ایک عورت بیٹھ کر نماز پڑھ رہی تھی۔تو حضور ( رحمہ اللہ ) نے فرمایا کہ یہ آنے والے خلیفہ کی ماں ہے۔اس کی ساری دعائیں اللہ تعالیٰ نے منظور کر لی ہیں۔اتنے میں آنکھ کھل گئی۔تاریخ تحریر 22 نومبر 2005ء)