جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 265 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 265

خلافت ثالثه : مبشر رویا،خواہیں اور الہی اشارے ۳۳ مکرم حضرت مولوی عبد الرحمن صاحب فاضل امیر جماعت احمد یہ قادیان 265 مولوی عبد الکریم صاحب شر ما مبلغ مشرقی افریقہ کوارٹر تحریک جدید نمبر 21 ربوہ تحریر فرماتے ہیں کہ 1957ء میں جب وہ قادیان گئے تو حضرت مولوی عبد الرحمن صاحب امیر جماعت احمدیہ قادیان نے یہ خواب انہیں سنائی۔"انہوں نے دیکھا کہ حقیقۃ الوحی کتاب ان کے پاس ہے۔جس میں بعض تصاویر لگی ہوئی ہیں۔پہلی تصویر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ہے۔دوسری حضرت خلیفہ اسی اول کی ہے اور تیسری حضرت خلیفتہ اسیح الثانی کی ہے۔پھر انہوں نے چند ورق الٹے تو دیکھا کہ چوتھی تصویر بھی ہے جو حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب کی ہے جسے دیکھ کر انہیں تعجب ہوا۔" شر ما صاحب لکھتے ہیں کہ انہوں نے ایک ہفتہ بعد حضرت مولوی صاحب کی یہ خواب حضرت خلیفہ اسیح الثانی کی خدمت میں لکھ کر بھجوادی تھی۔☆۔۔مکرم میاں عطاء اللہ صاحب ایڈوکیٹ سابق امیر جماعت احمد یہ راولپنڈی ٹورنٹو کینیڈا میں حلفاً بیان کرتا ہوں کہ غالباً سال 1959 ء یا 1960ء میں میں نے ایک رات خواب میں دیکھا کہ سيد افضل عمل لمصلح الموعود خليفة مسیح الثانی کا وصال ہو گیا ہے۔اور حضرت صاحبزادہ