جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 155 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 155

خلافت ثانيه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے بعد پھر خواب آیا۔" سُنَّةَ مَنْ قَدْاَرْسَلْنَا۔" پھر اس کے بعد بیداری ہوگئی پھر معلوم ہوا کہ یہ معاملہ کس طرح کا ہے۔پھر دیکھا "يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمُ" بعد میں دیکھا "غُثَاءً أهوى" iii۔خواب 155 "خلیفۃ المسیح کی زندگی میں دیکھا آپ فرماتے ہیں ! کہ میاں محمود اور شریف احمد مسیح موعود کے ولیعہد ہیں اور اس وقت لوگوں کے درمیان خلافت کا جھگڑا تھا۔" iv۔خواب: میں چھوٹی مسجد میں کھڑا ہوا تھا۔میں نے دونوں شخصوں کو صاحبزادہ کی طرف بلایا اور کہا بیا کہ آتش موسی نمود گل تا از درخت نکته توحید بشنوی اور پھر انہوں نے نہ مانا اور وہ دونوں ذلیل ہو گئے اور کچھ اور باقی تھے وہ بھی سب ذلیل ہو گئے پھرا بھی خلیفہ امسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام زندہ تھے اور مجھے اضطراب تھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ خلیفہ نہیں کھڑا کرتے۔اور انجمن خلیفہ ہے تو رات میں مجھ پر یہ الہام جاری ہوا۔"اے ماراں بروید بروید کہ آج حکومت شما نہ رہا۔" الهام م مجمن نے جس وقت خلیفہ مسیح (مولا نا نور الد ین ) کے وقت میں مخالفت کی تھی۔یہ وقت الہام اس وقت بھی ہوا تھا جب چندلوگوں نے خلیفہ المسیح کے خلاف کیا تو مجھے بلا کر فرمایا کہ لوگ میری مخالفت کرتے ہیں اور میری متابعت نہیں کرتے ہیں اور میرے ساتھ شرارت کرتے ہیں