جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 542 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 542

خلافت خامسه : مبشر رویا ، خوابیں اور الہی اشارے 542 کی شعاعیں نکل رہی ہیں پھر ایک تختے پر پڑی پرانی مہروں پر زمین گھوم کرلگتی ہے اور نور کی شعائیں اور تیزی سے نکلتی ہیں اور سریلی آواز آتی ہے۔نے فرمایا۔" آیا اور مغرب کی دنیا پہ چھایا" حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ( رحمہ اللہ ) کی خدمت میں یہ خواب پیش کرنے پر آپ ข خواب مبارک ہے خدا تعالی دین حق میں تعبیر ظاہر فرمائے" اس وقت اس خواب کا مطلب واضح نہیں ہوا۔2003ء میں حضرت مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ تعالیٰ کے خلیفہ وقت بننے پر واضح ہوا کہ اس خواب کے دیکھنے سے پہلے خاکسار نے حضرت مرزا مسرور احمد سے بیت مبارک میں نماز سے پہلے ملاقات کی تھی اور آپ سے اپنی تعلیم میں کامیابی کے لئے دعا کی درخواست کی تھی۔اس طرح اللہ تعالیٰ نے اس وقت اپنی تقدیر کے متعلق اشارہ دیا اور اپنے وقت پر اسے ظاہر فرما دیا۔تاریخ تحریر 27 نومبر 2005ء) ۵۲ مکرم ظہیر احمد کھوکھر صاحب مربی سلسلہ جو ہانسز برگ ساؤتھ افریقہ 2001ء کا سال تھا خاکسار کی ان دنوں ملتان میں بطور مربی سلسلہ ڈیوٹی تھی۔(معین تاریخ خاکسار کی ڈائری میں درج ہے جو اس وقت ربوہ میں ہے ) کہ خاکسار نے رؤیا میں دیکھا کہ جیسے میں صدر انجمن احمدیہ کے دفاتر میں اس برآمدہ میں سے گزر رہا ہوں جہاں