جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 483 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 483

خلافت خامسه : مبشر رویا ، خوابیں اور الہی اشارے : رویا،خوا قدرت سے اپنی ذات کا دیتا ہے حق ثبوت اس بے نشاں کی چہرہ نمائی یہی تو ہے جس بات کو کہے کہ کروں گا یہ میں ضرور ٹلتی نہیں وہ بات خدائی یہی تو ہے 483 خدائے ذوالعرش کی اس فعلی شہادت سے ہالبداھت ثابت ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے درج ذیل دو الہام حضرت خلیفتہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کی موعود شخصیت سے براہ راست تعلق رکھتے ہیں۔یعنی (1) انی معک یا ابن رسول الله (۲) سب مسلمانوں کو جو روئے زمین پر ہیں جمع کرو علی دین واحد ( بدر 24 نومبر 1905 ء والحکم 24 رنومبر 1905 صفحہ 1) ان الہامات کی مزید تشریح وتوضیح دسمبر 1907ء میں درج ذیل الفاظ میں جناب الہی کی طرف سے کی گئی۔(1) انی معک و مع اهلک۔احمل اوزارک (۲) میں تیرے ساتھ اور تیرے تمام پیاروں کے ساتھ ہوں (۳) انی معک یا مسرور یہ الہام ربانی الحکم 24 دسمبر 1907ء کے صفحہ 4 پر شائع ہوا اور یہی تاریخ رسالہ "الوصیت " کی اشاعت کی ہے الہام " انی معک یا مسرور " سے صدیوں سے مسلم لٹریچر میں موجود اس راز سر بستہ کا بھی انکشاف ہوا کہ امام مہدی کیونکر "سرمن رای" کی غار سے جلوہ گر ہوگا کیونکہ جیسا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یہ حقیقت بیان فرمائی ہے کہ بعض ناموں میں بھی پیشگوئیاں مخفی ہوتی ہیں سو یہی امر یہاں وقوع پذیر ہوا کیونکہ "سر من رای " کے ایک