جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 475
خلافت خامسه : مبشر رویا ، خوا ہیں اور الہی اشارے خیر ہے ہی بہت پیارا۔اب میں ساری جماعت کو حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کے لئے دعا کی طرف توجہ دلاتا ہوں اور بعد میں مرزا مسرور احمد صاحب کے متعلق بھی کہ اللہ تعالیٰ ان کو بھی صحیح جانشین بنائے " تو ہماری جگہ بیٹھ جا" کا مضمون پوری طرح ان پر 475 صادق آئے اور اللہ تعالیٰ ہمیشہ خود ان کی حفاظت فرمائے اور ان کی اعانت فرمائے۔" الفضل انٹر نیشنل 30 جنوری 1998ء)