جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 359 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 359

خلافت رابعه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے ۲۹۔مکرم منیر احمد خادم صاحب قادیان 359 میرے والد محترم مولوی بشیر احد صاحب خادم در ولیش قادیان نے حضرت خلیفتہ امسح الثالث ( رحمہ اللہ ) کے دور خلافت میں حضرت مرزا طاہر احمد صاحب کی خلافت کے بارے میں خواب دیکھا تھا اللہ تعالیٰ کا فضل ہے کہ یہ خواب پوری ہوئی الحمد للہ ثم الحمد للہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکرمہ نعیمہ بیگم صاحبه زوجہ حمید احمد را نا سندھی مسلم ہاؤسنگ سوسائٹی کراچی آج سے چار سال قبل ایک خواب دیکھا اس خواب کا ذکر میں نے اپنے چھوٹے بھائی عزیزم را نارفیق احمد سے جو کہ اسلام آباد C,D۔A میں ہیں کیا تھا اگر خواب نہیں سنائی تھی۔میرا ذاتی خیال تھا کہ ایک خلیفہ کی زندگی میں اس قسم کی بات ٹھیک نہیں۔کام ہے۔میں اللہ تعالیٰ کی قسم کھا کر یہ خواب بیان کر رہی ہوں جس کی جھوٹی قسم کھانا لعنتوں کا عاجزہ نے خواب میں دیکھا کہ شہر سرگودھا میں احمدیوں کے خلاف کچھ جھگڑا ہو رہا ہے۔ایک شخص (جس کو میں نہیں جانتی ) کی آواز آتی ہے کہ میاں طاہر احمد صاحب کہاں ہیں کسی دوسرے نے جواب (اسے بھی میں نہیں جانتی ) میں کہا کہ وہ تو سیالکوٹ ہیں اگر وہ یہاں ہوتے تو جماعت کی خاطر جان لڑا دیتے اس کے بعد ایک اور آواز آتی ہے کہ اچھا ہے وہ یہاں نہیں ہیں۔اگر وہ یہاں ہوتے تو شاید کسی نقصان کا احتمال ہوتا ان کا وجود بہت قیمتی ہے کیونکہ انہوں