جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 330 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 330

خلافت رابعه : مبشر رویا، خواہیں اور الہی اشارے 330 273-74 دیکھے۔جہاں حضرت مصلح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی اولا د درج ہے۔اس سے پتہ چلا کہ حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب بھی اپنے ماں باپ کے دوسرے لڑکے ہیں۔چنانچہ انہی کا انتخاب ہوا۔اور اس طرح یہ عظیم الشان کشف پورا ہوا۔تاریخ تحریر 20 جون 1982ء)