جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے

by Other Authors

Page 298 of 736

جماعت احمدیہ میں قیام خلافت کے بارہ میں الہامات، کشوف و رؤیا اور الٰہی اشارے — Page 298

خلافت ثالثه : مبشر رویا ، خوابیں اور الہی اشارے مکرم راجہ عبدالماجد صاحب ولد راجہ عبدالحمید خان مرحوم دار الرحمت وسطی ربوه 298 میں نے اتوار اور سوموار کی شب (08-07 نومبر 65ء ) کراچی میں تقریباً دو بجے رات کو ایک خواب دیکھا۔جو میں اس خدا کی قسم کھا کر جس کے ہاتھ میں میری جان ہے حلفاً بیان کروں گا۔حضور کی صحت کے لئے دعا کرتے کرتے لیٹ گیا اور بہت زیادہ قلق تھا۔اسی حالت میں نیند نے غلبہ پالیا اوردیکھا کہ حضرت علیہ اسی انانی تشریف فرماہیں اور آپ کے سامنے حضرت خلیفہ اسیح الثالث حضرت مرزا ناصر احمد صاحب بیٹھے ہوئے ہیں۔حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے حضرت مرزا ناصر احمد صاحب کا ہاتھ زور سے پکڑ کر اپنی طرف کھینچا اور اپنے قریب کیا اور اپنی پگڑی اپنے سر سے اتار کر آپ کے سر پر رکھی دی۔۸۳ مکرمه امته الشافی صاحبه شائسته دار الرحمت غربی (الف) ربوہ میں اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر جانا لکھتی ہوں کہ خاکسارہ نے حضرت خلیفہ المسیح حلفاً الثانی کے وصال کی رات، صبح کے قریب خواب میں دیکھا کہ حضرت خلیفتہ المسیح الثانی اچھی صحت کی حالت میں سفید لباس پہنے اپنے صحن کے