ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 566 of 630

ضرورة الامام — Page 566

46 والے ہیں ۲۰۵ح ہمارے گروہ میں عوام کم اور خواص زیادہ ہیں۔بہت سے سرکاری عہدے داران بھی شامل ہیں ۲۰۴ح میری جماعت میں بڑے بڑے معزز اسلام داخل ہیں ۱۴ح آپ کے مریدوں اور ماننے والوں کی دس ہزار تعداد مندرجہ کتاب البلاغ ۴۲۲ پشاور سے لے کر بمبئی کلکتہ اور حیدر آباد دکن اور بعض دیار عرب تک ہمارے پیرو دنیا میں پھیل گئے ۲۰۴ح مخلصین سلسلہ کے اسماء جن کی فہرست گورنمنٹ کو ارسال کی گئی ۳۵۰تا۳۵۷ ہماری تو یہی دعا ہے کہ خدا اس گورنمنٹ محسنہ کو جزائے خیر دے اور اس سے نیکی کرے ۳۴۱ انصاف پسند حکام کے لئے دعا ۳ راولپنڈی کے بزرگ جس نے معذرت کا خط لکھا اس کے لئے دعا خیر اور معافی کا اعلان ۱۱۸ مارٹن کلارک کے آزار کو حوالہ خدا کرتا ہوں ۳ مخالفت و اعتراضات آنحضورؐ کے بعد کم ہی کسی کو میرے جتنا حصہ تکفیر و آزار ملا ۲۰۱ح فتنہ تکفیر سے آنحضورؐ کی پیشگوئی پوری ہوئی کہ امام موعود کی تکفیر ہو گی ۲۰۳ح آپ کی مخالفت اور شان میں گستاخی کرنے والوں کا ذکر اور مثالیں ۱۴۶تا۱۵۲ قتل لیکھرام کا الزام از محمد حسین بٹالوی ۳۹،۴۰ محمد حسین بٹالوی مباحثہ لدھیانہ میں میرے سے عاجز آ گیا جس کی وجہ سے مقدمہ قتل میں عیسائیوں کا ساتھ دیا ۱۰۹ انجمن حمایت اسلام اور ان کے حامیوں کا کہنا کہ سخت الفاظ آپ کی طرف سے ظہور میں آئے ہیں ۳۸۷ ایڈیٹر پیسہ اخبار اور ابزرور نے آپ پر الزام لگانا چاہا کہ گویا مذہبی تفرقہ کی تخمریزی آپ کی طرف سے ہوئی ۴۰۶ح پیسہ اخبار ۱۴مئی ۱۸۹۸ء میں حضور کی نسبت بتائید میموریل انجمن حمایت اسلام چند خلاف واقعہ باتیں لکھیں ان کی وضاحت ۴۰۶ مرزا صاحب نے اگرسرمہ چشم آریہ نہ لکھا ہوتا تو لیکھرام تکذیب براہین احمدیہ میں سخت گوئی نہ کرتا اعتراض اور اس کا جواب ۴۱۷ کتاب امہات المومنین روکنے کی درخواست گورنمنٹ کو کی اس اعتراض کا جواب ۴۱۶ مرزا صاحب کی حیثیت اس سے زیادہ نہیں کہ وہ ایک ملا یا مولوی یا مناظر یا مجادل ہیں انہیں مسلمانوں کا معتمد علیہ بننے کا کوئی حق حاصل نہیں ۴۲۰ ڈاکٹر مارٹن کلارک کے قتل کے الزام کا مقدمہ ۲۳۔اگست ۱۸۹۷ء کو خارج کیا گیا ۱ اخبار چودھویں صدی میں حضور کا استہزاء کیا گیا ۳۳۱ انگریزی گورنمنٹ کی خیرخواہی اور خوشامد کا اعتراض اور اس کا جواب ۳۳۴ زٹلی کے خلاف میموریل بھیجنے کا اعتراض از پنجاب ابزرور ۴۲۶ سلطنت انگریزی کو سلطان روم پر ترجیح دینے کا الزام ۱۰ سلطان روم سے کینہ اور انگریزوں کی خوشامد کے اعتراض کا جواب ۳۲۵ ڈاکٹر مارٹن کلارک کا الزام کہ حضور کا وجود گورنمنٹ کے لئے خطرناک ہے ۳ بعض مخالفین کا افترا کہ ڈپٹی کمشنر بہادر نے آئندہ پیشگوئیاں کرنے سے خاص ڈرانے والی سے منع کر دیا ہے ۱۰ح کتب(جن کا ذکر اس جلد میں ہے) آریہ دھرم ۸،۳۱۳،۳۴۲ آسمانی فیصلہ ۳۱۳ آئینہ کمالا ت اسلام ۸،۱۰۰،۱۰۳،۱۷۶،۳۱۳،۳۴۲ اتمام الحجۃ ۳۱۳،۳۴۲،۴۰۵ ازالہ اوہام ۱۰۰،۱۱۵،۳۱۳