ضرورة الامام — Page 550
حضرت عیسیٰ کو کافر ٹھہرانے کیلئے یہود کے ہاتھ میں یہ دلیل تھی کہ وہ سولی دیا گیا ہے ۳۶۰ یہود کا مسیح کی نسبت اعتراض یہ تھا کہ وہ ان کو ملعون ٹھہرا کر اس مقام قرب اور رحمت سے بے نصیب ٹھہراتے جہاں اسرائیلی انبیاء تھے ۲۶۷ح یہودیوں نے عیسائیوں کو تنگ کرنا شروع کر دیا کہ یسوع نعوذباللہ لعنتی ہے ۲۷۳ح، ۲۷۴ح اپنی شرارت کی وجہ سے عیسٰیؑ کو ملعون قرار دیا ۲۳۳ح یہود اور نصاریٰ میں حضرت عیسیٰ کی نسبت اختلاف ان کے رفع روحانی کے بارہ میں ہے ۲۲۸ح ایک یہودی فاضل نے کتاب لکھی ہے جس میں مسیح کی ان پیشگوئیوں کی فہرست دی جو جھوٹی نکلیں ۴۲ مسیح نے یہودیوں کو کہا کہ ہیکل۴۶ برس میں بنائی گئی مگر یہودی کتب میں لکھا ہے کہ چھ برس میں بنائی گئی ۹۰ یہودیوں کی کتابوں میں بہت سے شریر انسانوں کا نام بھی شیطان رکھا گیا ہے ۴۸۴