ضرورة الامام — Page 547
معرفت الٰہی معرفت کا ملہ یہی ہے کہ خد اکا پتہ لگ جائے ۶۲ نفسانی جذبات کا سیلاب بجز خدا پر یقین کے تھم نہیں سکتا ۶۲ ہم نے اس حقیقت کو جو خدا تک پہنچاتی ہے قرآن سے پایا ۶۵ معجزہ ؍معجزات قرآنی دلائل اور انواع و اقسام کی خوبیاں انسانی طاقتوں سے بڑھ کر معجزہ کی حدتک پہنچ گئے ۹۱ آنحضورؐ کے نشان اور معجزات دو قسم کے ہیں ۱۵۴ح آنحضورؐ کے ذریعہ ظاہر ہونے والے ایک قسم کے معجزات کی تعداد تین ہزار کے قریب ہو گی ۱۵۴ح آنحضورؐ کے معجزات محض قصوں کے رنگ میں نہیں بلکہ ہم آپ کی پیروی کر کے خود ان نشانوں کو پالیتے ہیں ۱۵۶ح معجزات نبیؐ کے سچا ہونے کے بارہ میں جناب ریلینڈ صاحب کا اپنی کتاب میں گواہی دینا ۹۰ حضرت عیسیٰ کی خدائی ثابت کرنے کیلئے انجیل میں جس قدر معجزات لکھے گئے ہیں وہ معجزات ہرگز ثابت نہیں ہیں ۸۵ عیسائی مؤلف کا کہنا کہ جس قدر معزز گواہیاں اور سندیں نبی اسلام کیلئے پیش کی جا سکتی ہیں ایک عیسائی کی قدرت نہیں کہ ایسی گواہیاں یسوع کے معجزات کے ثبوت میں عہدنامہ جدید سے پیش کر سکے ۹۱ مقدمہ ؍مقدمہ قتل مقدمہ ہنری مارٹن کلارک ۱۰ مقدمہ مارٹن کلارک کی کارروائی کا سلسلہ وار بیان ۱۵۶ اگر میں نے عبدالحمید کو خون کرنے کیلئے بھیجا تھا تو پھر میں اس کی چال چلن سے کیونکر ڈاکٹر کلارک کو متنبہ کرتا ۳۰۴ مقدمہ قتل کے حوالہ سے حضرت مسیح موعود کی حضرت عیسیٰ کے ساتھ مشابہتیں ۴۵، ۴۶ مکتوبات ؍خطوط حضور کی تائید میں اخبار چودھویں صدی میں چھپنے والا ایک بزرگ کا خط ۱۱۳ حضرت مولوی عبدالکریم صاحب کا خط نصراللہ خان صاحب کے نام ۵۰۳ ناظم الہند ۱۵مئی ۱۸۹۷ء میں حسین کامی کا حضور کے نام خط جو لاہور سے حضور کی ملاقات کی درخواست کیلئے بھیجا تھا ۳۲۳ حضرت مرزا غلام مرتضیٰ صاحب کے نام سرکاری حکام کے خوشنودی کے مراسلے ۴تا۷ رابرٹ کسٹ کمشنر لاہور کا حضرت مرزا غلام مرتضیٰصاحب کے نام مراسلہ ۳۳۸ مسٹر ولسن صاحب کمشنر لاہور کا حضرت مرزا غلام مرتضیٰ صاحب کے نام خط ۳۳۹ رابرٹ ایجرٹن فنانشل کمشنر بہادر کا مرزا غلام قادر صاحب کے نام مراسلہ ۳۳۸ مناظرہ ؍مباحثہ مناظرات مذہبیہ یا مخالفوں کے رد میں تالیفات کرنے کے لئے چند شرائط جو ضروری ہونی چاہئیں چند علوم جو آنے ضروری ہیں ۳۷۰ کسی مخالف عیسائی کا رد لکھنا چاہیں یا زبانی مباحثہ کریں اس کے لئے ضروری دس شرائط ۳۷۰تا۳۷۵ بحث کرنے والوں کیلئے یہ بہتر طریق ہو گا کہ کسی مذہب پر بیہودہ طور پر اعتراض نہ کریں ۱۵ مخالفین بھی اپنی روش بدلیں اور مباحثات میں سخت الفاظ استعمال نہ کریں ۱۵ حضور کی وہ کتب جو مناظرات کے حق میں تالیف ہوئی ہیں ۴۰۵