ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 532 of 630

ضرورة الامام — Page 532

12 امام ؍امام الزمان امام وقت کے لئے قوت اور بسطت فی العلم ضروری ہے ۴۷۹ امام الزمان اس شخص کا نام ہے جس کی روحانی تربیت کا خدا تعالیٰ متولی ہو کر اس کی فطرت میں امامت کی روشنی رکھ دیتا ہے ۴۷۷ امام الزمان کس کو کہتے ہیں اور اس کی علامات کیا ہیں ۴۷۶،۴۷۷ امام الزمان کے لفظ میں نبی رسول محدث مجدد سب داخل ہیں ۴۹۵ امام میں بنی نوع انسان کے فائدے اور فیض رسانی کیلئے جن چھ قوتوں کا ہونا ضروری ہے ۴۷۸تا۴۸۳ جب دنیا میں کوئی امام الزمان آتا ہے تو ہزارہا انوار اس کے ساتھ آتے ہیں ۴۷۴ اخلاقی حالت میں کمال رکھنا اماموں کیلئے لازمی ہے ۴۷۸ صرف تقویٰ یا طہارت یا سچی خواب آنے سے کوئی امام نہیں کہلا سکتا ۴۷۲ الہامی جواہرات کا جوہری امام الزمان ہوتا ہے ۴۸۹ آنحضورؐ کی وصیت کے مطابق ہر ایک حق کا طالب امام صادق کی تلاش میں لگا رہے ۴۷۲ آنحضورؐ نے امام الزمان کی ضرورت ہر ایک صدی کیلئے قائم کی ہے ۴۷۴ اس زمانے کا امام الزمان خدا کے فضل اور عنایت سے میں ہوں ۴۹۵ امن قیام امن کیلئے حکومت کا فرض ہے کہ وہ مذہبی پیشواؤں کی توہین کے خلاف قانون جاری کرے ۱۲ انجمن تائید اسلام کے دعویٰ میں کئی انجمنیں قائم ہو چکی ہیں۔عیسائیوں کی کروڑوں کتابوں اور اعتراضات کا جواب دینا ان کا فرض تھا ۳۹۲ یہ انجمنیں اپنے فرائض سے غافل ہیں ۳۹۳ انجمن حمایت اسلام لاہور ۴۰۶،۴۱۰،۴۱۵،۴۲۰،۴۲۱،۴۲۲ کتاب امہات المومنین کی اشاعت پر شکایت کیلئے گورنمنٹ کو میموریل بھیجنا ۳۷۶ انجمن موجودہ یہ لیاقت ہی نہیں رکھتی کہ دین کے معظمات امور میں زبان ہلا سکے یا عیسائی اعتراضات کا ردّ تالیف کر سکے ۳۷۷ جو ایک لاکھ عیسائی ہوئے کیا ان کو اتنی بھی تعلیم نہیں ملی تھی جو اب انجمن یتیموں اور دوسرے طالب علموں کو دے رہی ہے ۳۹۳ ان کا حضورؑ کے بارہ میں اعتراض کہ تمام سخت الفاظ اسلام کی طرف سے آپؑ سے ظہور میں آئے ہیں ۳۸۷ کوئی ممبر یا ایڈیٹر ابزور یہ خیال کرتا ہے کہ میں بدگوئی کی بنیاد ڈالنے والا ہوں تو اس کو تاوان کے طور پرہزار روپیہ دینے کے لئے تیار ہوں ۳۸۸ انجمن حمایت اسلام اور اس کے حامیوں کو کیا کہیں جنہوں نے اسلام کا کچھ بھی لحاظ نہ رکھا اس قدر سچائی کا خون کیا ۴۲۰ انجیل ۱۔شملر نے لکھا ہے کہ یوحنا کی انجیل کے سوا باقی تینوں انجیلیں جعلی ہیں ۹۳ ۲۔ڈاڈویل نے لکھ ہے کہ دوسری صدی کے وسط تک موجودہ چاروں انجیلوں کا نشان دنیا میں نہیں تھا ۹۳ ۳۔پادری ایولسن نے لکھا ہے کہ متی کی یونانی انجیل دوسری صدی مسیحی میں ایسے شخص نے لکھی ہے جو یہودی نہ تھا ۹۳ ۴۔سیملر نے لکھا ہے کہ اناجیل نیک نیتی کے بہانہ سے مکّاری کے ساتھ دوسری صدی میں لکھی گئیں ۹۳ انسانیت کمال انسانیت یہ ہے کہ ہم حتی الوسع گالیوں کے مقابل پر اعراض اور درگزر کی خواختیار کریں