ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 531 of 630

ضرورة الامام — Page 531

11 اللہ تعالیٰ کی طرف سے قدیم سے ہدایت کی تین راہیں اور اسباب و وسائل ۴۹ اللہ نے ہر زمانہ میں کامل اور مقدس نشان دکھلانے کیلئے کسی نہ کسی کو بھیجا ہے اس زمانہ میں مسیح موعود کے نام سے مجھے بھیجا ہے ۱۵۷ح توراۃ اور قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کیلئے جمع کا صیغہ اس کی طاقت اور قدرت کے اظہار کیلئے استعمال ہواہے ۹۴،۹۵ صفات الٰہیہ جس مذہب میں اللہ کی صفات تازہ بتازہ تجلی فرماتی رہیں وہ علم کے رنگ میں زندہ رہتا ہے ورنہ کہانیوں کی صورت میں مر جاتا ہے ۴۹۱ صفت ایثار قادر مطلق خدا کی طرف منسوب نہیں ہو سکتی کیونکہ اس میں ضعف ،درماندگی اور عدم استطاعت شرط ہے ۹۹ خدا تعالیٰ کی اصل صفت رحم ہے اور عدل عقل اور قانون عطا کرنے کے بعد پیدا ہوتا ہے حقیقت میں وہ بھی ایک رحم ہے ۷۴ عیسائیت کے خدا کو عدل کی کچھ بھی پرواہ نہیں کہ یسوع پر ناحق تمام جہان کی لعنت ڈال دی ۷۲ عیسائی وسوسہ کہ عدل اور رحم خدا کی ذات میں جمع نہیں ہو سکتے ۷۳ خدا کا عدل بجائے خود ہے اور رحم بجائے خود ہے ۷۳ اللہ تعالیٰ کا عدل بھی تو ایک رحم ہے ۷۳ اللہ تعالیٰ کی صفت کافی اور متکفل ۱۹۵ح اللہ تعالیٰ کی صفت کلام مفقود نہیں ہوئی۔ایسا اعتقاد رکھا جائے تو باقی صفات میں بھی جائے اندیشہ ہے ۴۹۰ انجیل یا وید اس خدا کا ہمیں کیا پتہ بتلاتی ہے اس کا چہرہ دکھانے میں کونسا آئینہ تھماتی ہے ۶۲ اگر خدا بننے کا قاعدہ ہے کہ کوئی بے گناہ ہو تو یسوع سے پہلے جو بے گناہ تھے ان کے لئے یہ اتفاق ممکن ہے ۶۹ الہام ؍وحی الہامات یا خوابیں مومنوں کیلئے ایک روحانی نعمت ہے ۴۷۳ سچا الہام جو خدا تعالیٰ سے ہوتا ہے اس کی دس علامات ۴۸۹ الہام تین طبقوں کا ہوتا ہے ادنیٰ اوسط اور اعلیٰ ۴۹۹ الہامی جواہرات کا جوہری امام الزمان ہوتا ہے ۴۸۹ امام الزمان اپنی جبلت میں قوت امامت رکھتا ہے ۴۹۳ امام الزمان کے الہامات محض ذاتیات پر مبنی نہیں ہوتے بلکہ نصرت دین اور تقویت ایمان کیلئے نہایت مفید ہوتے ہیں ۴۸۳ جیسے جیسے دل کی صفائی بڑھے گی ایسا ہی الہام میں فصاحت کی صفائی بڑھے گی ۴۹۹ ہر ایک ملہم جو امام الزمان کے سلسلہ میں داخل نہیں وہ ہلاک ہو گا ۴۷۴ ہر ملہم امام نہیں ہوتا حضرت موسیٰ کی ماں کو بھی الہام ہوا ۴۷۳ مسیح موعود کے وقت عورتوں کو بھی الہام ہو گا ۴۷۵ جماعت میں کثرت سے ملہمین کا ہونا ۵۰۰ عمراویسؓ کو بھی الہام ہوتا تھا ۴۷۳ اویس قرنی کو بھی الہام ہوتا تھا ۴۷۴ شیطانی الہامات بھی ہوتے ہیں جب تک انسان کا تزکیہ نفس کامل طور پر نہ ہو شیطانی الہام ہو سکتا ہے ۴۸۴ سید عبدالقادر جیلانی کا کہنا کہ ایک دفعہ شیطانی الہام مجھے بھی ہوا ۴۸۷ جو شخص شیطانی الہام کا منکر ہے وہ انبیاء کی تمام تعلیموں کا انکاری ہے ۴۸۸ الہام کا سلسلہ بند ماننے سے لاکھوں ہندو دہریہ ہو گئے ۴۹۱ آجکل کے فلسفی طبع اور نیچری اور برہمو الہام سے منکر ہیں ۴۹۰