ضرورة الامام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 530 of 630

ضرورة الامام — Page 530

10 اسلام سے مرتد ہونے والے عیسائی اسلام پر زیادہ بدزبانی کر رہے ہیں مثلاً عمادالدین، صفدر علی اور مصنف امہات المومنین وغیرہ ۳۷۹ اسلام کے بارہ میں عیسائیوں اور ہندوؤں کی بدزبانی اور گستاخی ۱۲۲تا ۱۴۵ اسلامی بادشاہ ہندوستان کے بعض اسلامی بادشاہوں نے صوبہ پنجاب کو چھوڑ دیا تھا اور سکھ حکومت کے مظالم شرو ع ہوئے ۴۹۴ اشتہار؍ اشتہارات اشتہار ۱۲جنوری ۱۸۸۹ء بعنوان تکمیل تبلیغ مع شرائط بیعت ۹،۳۴۷ اشتہار ۲۵ جون ۱۸۹۷ء ۹،۳۲۵تا۳۳۶ اشتہار ۱۵جولائی ۱۸۹۷ء بابت درخواست کہ علماء میری تصدیق یا تکذیب کے لئے اللہ سے توجہ کریں ۳۵۸تا۳۶۶ اشتہار واجب الاظہار ۲۰ ستمبر۱۸۹۷ء ۱ اشتہار ۲۲اپریل ۱۸۹۸ء بابت جلسہ طاعون قادیان ۳۱۴ اشتہار ۱۰دسمبر ۱۸۹۴ء ۹ اشتہار ۲۷ فروری ۱۸۹۵ء ۹ اشتہار ۲۴ مئی ۱۸۹۷ء ۹ اشتہار ۷ جون ۱۸۹۷ء ۹ اشتہار ۲۳جون۱۸۹۷ء ۹ تائید گورنمنٹ میں حضورکے بعض اشتہارات ۳۴۲ عبدالحق غزنوی، مولوی محمد، مولوی عبداللہ اور مولوی عبدالعزیز لدھیانویان کے اشتہارات جس میں حضور کے بارہ بدزبانی کی گئی ہے ۱۴۹ اصحاب الصفہ حضور کے الہامات میں اصحاب الصفہ کا ذکر اور ان سے مراد وہ لوگ جو اکثر پاس رہیں گے اور خدا ان سے پیار کرے گا ۳۰۹ح،۳۱۲ح اصول حدیث حدیث کی پیشگوئی کا پورا ہونا حدیث کی سچائی کیلئے کافی ہے ۵۰۸ اطاعت اولی الامر سے مراد جسمانی طور پر بادشاہ اور روحانی طور پر امام الزمان ہے ۴۹۳ میری جماعت کو نصیحت ہے کہ وہ انگریزوں کی بادشاہت کو اپنے اولی الامر میں داخل کریں اور دل کی سچائی سے ان کے مطیع رہیں ۴۹۳ اعتراض ؍اعتراضات مباحثات میں بہتر ہو گا کہ کسی مذہب پر بیہودہ طور پر اعتراض نہ کریں ۱۵ اسلام کے خلاف اصل اعتراضات کا جواب دینا ہمارے ذمہ ہے ۳۷۸ پادریوں کے اعتراضات کو جڑ سے اکھاڑنا چاہئے ۳۹۲ سلطان روم سے کینہ اور انگریزوں کی خوشامد کے اعتراض کا جواب ۳۲۵ ایڈیٹر پیسہ و ابزرور کے اعتراضات اور ان کے جوابات ۴۰۶ اللہ جلّ جلالہٗ قرآن سے ہم نے حقیقی خدا کو پہنچانا اور پایا ۶۵ خداشناسی کے تین ذرائع ۵۱تا ۵۳ ہماری تمام سعادت خدا شناسی میں ہے کہ وہ معرفت کاملہ ہے ۶۲ یقین ہستی باری تعالیٰ انسان کو خدا ترسی کی آنکھ بخشتا ہے ۶۳ جو شخص خدا کی جلالی تجلیات کے نیچے زندگی بسر کرتا ہے اس کی شیطنت مر جاتی ہے اور اس کے سانپ کا سر کچلا جاتا ہے ۶۳ نفسانی جذبات کا سیلاب بجز خدا کے یقین کے تھم نہیں سکتا ۶۲ متفق علیہ عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تولد بھوک پیاس اور عجز عدم قدرت اور تجسم سے پاک ہے