تحفۂ گولڑویہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 293 of 615

تحفۂ گولڑویہ — Page 293

روحانی خزائن جلد ۱۷ ☆ החרישו ۲۹۳ אלי هحر يشو خاموش ہو جاؤ اے لَي اييم میرے آگے اے جزیرو יחליפו כח יגשו אז איים تحفہ گولڑویہ ולאמים ول أُومِيم امت ידברו وحلى فو كواح از سر نو سرسبز ہوگی اور قوت پکڑے گی وے قریب پہنچیں گے پھر سب ایک بات پر یج شو آز يدبيرو יחדו למשפט يجدا لشفاط נק רבה מי نقريباه مِی העיר هی عیر متفق ہوں گے ہم قضی (فیصلہ) کے قریب آئیں گے کس نے مبعوث کیا ממזרח צדק ممزراح صديق יקראהו يقراء هو לרגלו יתן لرجلو يتين مشرق کی طرف سے صادق کو اسے اپنے حضور میں بلایا دھر دیا לפניו لفانا يو גוים ומלכים ירד יתן گویم و ملاکیم يريد يتين اس کے منہ کے آگے قوموں کو اور بادشاہوں پر اسے حاکم کیا ۔ اس نے کر دیا כעפר كعافار חרבו حَرُبُو כקש كقاش נדף نداف קשתו قشتو خاک کی مانند اس کی تلوار کو مانند بھو سے اڑتے ہوئے کی اس کی کمان کو * اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ مسیح موعود جو آخری زمانہ میں پیدا ہو گا وہ مشرق میں یعنی ملک ہند میں ظاہر ہو گا اگر چہ اس آیت میں تصریح نہیں کہ آیا پنجاب میں مبعوث ہو گا یا ہندوستان میں مگر دوسرے مقامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پنجاب میں ہی مبعوث ہوگا۔ منہ یہ عبارت یسعیاہ ا باب ۴۱ آیت ا تا ۴ کی ہے۔ (ناشر)