تحفۂ گولڑویہ — Page 292
روحانی خزائن جلد ۱۷ ۲۹۲ שקוץ שמס ימים אלסף מאתים شقوص شومیم ياميم ايليف ماتیم تباہ کیا جائے گا اس وقت تک باره سو نوے ותשעים אשרי המחכה ויגיע و تش عيم اشرے همحگاه و يجيع دن ہوں گے مبارک ہے جو انتظار کیا جائے گا اور اپنا کام לימעס لياميم אלף שלש מאות שלשים ايليف شلوش مے اوت شلوشیم محنت سے کرے گا تیره سو پینتیس روز تک וחמשה ראתה לך לקץ ותנות و حمی شاه و اتاه لقيص و تانوح ۲۱۳۳۵ اور تو چلا جا آخر تک اے دانیال ותעמר לגרלך לקץ הימין و تعمود لجورالک لقيص هيامين اور آرام کر اور اپنے حصے پر اخیر پر کھڑا ہوگا اس فقرہ میں دان ایل نبی بتلاتا ہے کہ اُس نبی آخر الزمان کے ظہور سے ۱۲۹۰ جو محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم ہے ) جب بارہ سو نوے برس گذریں گے تو وہ مسیح ۱۳۳۵ موعود ظاہر ہوگا اور تیرہ سو پینتیس ہجری تک اپنا کام چلائے گا یعنی چودھویں صدی میں سے پینتیس برس برابر کام کرتا رہے گا ۔ اب دیکھو اس پیشگوئی میں کس قدر تصریح سے مسیح موعود کا زمانہ چودھویں صدی قرار دی گئی ۔ اب بتلاؤ کیا اس سے انکار کرنا ایمان داری ہے؟ منه