تحفۂ گولڑویہ — Page 271
روحانی خزائن جلد ۱۷ ۲۷۱ تحفہ گولڑویہ مظہر بنایا اور اس کو ایک حالت فنا عطا کر کے اپنی طرف رجوع دیا تا حقیقی عبادت عبودیت تامہ کی فنا کے بعد یا قبری فنا کے بعد مخلوقات پیدا کی اس طرح پر کہ ایک کو پھاڑ کر اس رجوع کرتی ہیں ایک ہے باقی سب مخلوقات دو میں سے دوسرا پیدا کیا یعنی بعض کو بعض کا محتاج بنایا قسم فضا میں سے کسی فنا کے نیچے ہیں اور سب اور جو تاریکی کے بعد صبح کو پیدا کرنے والا ہے۔ چیزیں اس کی محتاج ہیں وہ کسی کا محتاج نہیں ۔ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وہ ایسا ہے کہ نہ تو اس کا کوئی بیٹا ہے اور نہ ہم خدا کی پناہ مانگے ہیں ایسی مخلوق کی شر سے جو تمام شریروں سے شر میں بڑھی ہوئی ہے اور وہ کسی کا بیٹا ہے ۔ اور منزہ ہے۔ شرارتوں میں اُس کی نظیر ابتداء دنیا سے اخیر تک اور کوئی نہیں جن کا عقیدہ امر حق لم يلد ولم بولد کے برخلاف ہے یعنی وہ خدا کے لئے ایک بیٹا تجویز کرتے ہیں۔ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ وَ مِنْ شَرِّ التَّقْتُتِ اور ازل سے اس کا کوئی نظیر اور مثیل نہیں فی العقدِ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۔ اور یعنی وہ اپنی ذات میں نظیر اور مثیل سے پاک ہم پناہ مانگتے ہیں خدا تعالیٰ کی اس زمانہ سے جبکہ تنگیت اور شرک کی تاریکی تمام دنیا پر پھیل جائے گی۔ اور نیز اُن لوگوں کے شر سے کہ جو پھونکیں مار کر گر ہیں دیں گے یعنی دھوکا دہی میں جادو کا کام دکھائیں گے اور راہ راست کی معرفت کو مشکلات میں ڈال دیں گے اور نیز اس بڑے حاسد کے حسد سے پناہ مانگتا ہوں جبکہ وہ گروه سراسر حسد کی راہ سے حق پوشی کرے گا الاخلاص: ۴ - الفلق : ۳ ۳ الاخلاص : ۵ الفلق : ۴ تا ۶