تحفۂ گولڑویہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 71 of 615

تحفۂ گولڑویہ — Page 71

روحانی خزائن جلد۱۷ اے ضمیمه تحفه گولر و به يا ابراهيم۔ انت القائم على نفسه مظهر الحى وانت منى مبدء الامر انت من مائنا وهم من فشل ۔ ام يقولون نحن جميع منتصر۔ سيهزم الجمع ويولون الدبر ۔ الحمد لله الذي جعل لكم الصهر والنسب انذرقومك وقل انی نذير مبين۔ انا اخرجنا لک زروعا یا ابراهیم قالوا لَنهلکنک قال لاخوف عليكم لا غلبن انا و رسلي وانى مع الافواج أتيك بغتة وانّى اموج موج البحر۔ ان فضل الله لات۔ وليس لاحد ان يرد ما اتى قل اى وربّى انه لحق لا يتبدل ولا يخفى۔ وينزل ما تعجب منه وحى من ربّ السماوات العلى۔ لا اله الا هو يعلم كل شئ و يرى ان الله مع الذين اتقوا والذين هم يحسنون الحسنى تُفَتَّحُ لهم ابواب | السماء ولهم بشرى فى الحيوة الدنيا ۔ انت تربى في حجر النبي وانت تسكن | قنن الجبال۔ وانّی معک فی کل حال ۔ ترجمہ ۔ ہم نے احمد کو اس کی قوم کی طرف بھیجا۔ تب لوگوں نے کہا کہ یہ کذاب ہے اور انہوں نے اس پر گواہیاں دیں اور سیلاب کی طرح اس پر گرے۔ اس نے کہا کہ میرا دوست قریب ہے مگر پوشیدہ تجھے میری مدد آئے گی ۔ میں رحمن ہوں ۔ تو قابلیت رکھتا ہے اس لئے تو ایک بزرگ بارش کو پائے گا۔ میں ہر ایک حمد بعض نادان کہتے ہیں کہ عربی میں کیوں الہام ہوتا ہے اس کا یہی جواب ہے کہ شاخ اپنی جڑ سے علیحدہ (۲۲) نہیں ہو سکتی۔ جس حالت میں یہ عاجز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کنار عاطفت میں پرورش پاتا ہے جیسا کہ براہین احمدیہ کا یہ الہام بھی اس پر گواہ ہے کہ تبارک الذی من علم و تعلم یعنی بہت برکت والا وہ انسان ہے جس نے اس کو فیض روحانی سے مستفیض کیا یعنی سید نا رسول اللہ صلے اللہ علیہ وسلم ۔ اور دوسرا بہت برکت والا یہ انسان ہے جس نے اس سے تعلیم پائی۔ تو پھر جب معلم اپنی زبان عربی رکھتا ہے ایسا ہی تعلیم پانے والے کا الہام بھی عربی میں چاہیے تا مناسبت ضائع نہ ہو۔ منہ براہین احمدیہ میں الہام کے یہ الفاظ ہیں فتبارك من علم و تعلم (ناشر)