تریاق القلوب — Page 181
روحانی خزائن جلد ۱۵ ۱۸۱ تریاق القلوب ۵۷ تصدیق جناب مولا نا مولوی بدرالدین تمام پیشینگوئیاں درحق مستمی لیکھرام از جناب صاحب رفیقی حنفی السہر وردی نسبتاً مولانا واولانا صادر و ظاهر شدند همه با واقعی و والنقشبندی نسباً ۔ ہمہ درست و راست صحیح بودند و هستند دراں باب به هیچ گونه تصنع وریا را را ہے نہ۔ ۵۸ منشی سراج الدین صاحب بہلوں ۔ مرزا صاحب کی پیشگوئیاں لیکھرام کے حق میں ڈلہوزی ۔ درست اور صحیح ہیں ۔ فتح الدین صاحب بھیرہ ضلع شاہ پور اس پیشگوئی کے سب پہلو پورے ہوئے ۔ با بوشاہ دین صاحب اسٹیشن ماسٹر دینہ۔ یہ پیشگوئی فی الواقع پوری ہوگئی۔ ۵۹ عبد السلام صاحب رفیقی امام مسجد جامع پیشگوئیاں در حق لیکھر ام راست و صادق شدند ۶۰ บ کوہ ڈلہوزی۔ غلام حسین صاحب کا تب ملازم ہاں بے شک آپ صادق اور حبیب خدا کے اور مطبع چودھویں صدی۔ راولپنڈی عاشق ہیں۔ احمد حسین صاحب فرید آبادی ضلع دہلی۔ میں آپ کو صدق دل سے اسلام کا رکن رکین ماسٹر اسلامیہ سکول راولپنڈی۔ مانتا ہوں ۔ آپ کی اہم اور ضروری دعا مستجاب ہوئی ممکن ہے۔ ۶۲ مولوی محمد حسین صاحب معلم عربی ان کی عبارت تصدیق بہت لمبی ہے۔ بڑے ۶۳ ۶۴ اسلامیہ ہائی سکول راولپنڈی۔ زور شور سے تصدیق کی ہے۔ فضل کریم صاحب سوداگر راولپنڈی۔ یہ پیشگوئی مرزا صاحب کی ٹھیک پوری ہوئی۔ محی الدین احمد صاحب شاہ آباد ان کی عبارت تصدیق بہت پر زور اور بہت لمبی ضلع ہر دوئی۔ ہے اس جگہ نقل کی گنجائش نہیں ۔