تریاق القلوب — Page 176
روحانی خزائن جلد ۱۵ تریاق القلوب 11 نہیں ہے گویا وہ مطابق پیشین گوئی مرزا صاحب کے قتل ہوا۔ اس میں سازش کا ہونا ناممکن اور محال ہے۔ فقط دستخط ملک سمند خاں قصبہ بھیرہ ضلع شاہ پور مرزا کی پیشگوئی متعلق لیکھرام نہایت صفائی سے پوری ہوئی اس میں مرزا کی کوئی سازش صاحب مال گذار نہیں ہے۔ دستخط فرمان علی صاحب سکنہ مجلہ ضلع شاہ پور پیشگوئی مرزا غلام احمد دربارہ کھر ام جو چھ برس تحصیل بھیرہ پہلے شائع کی گئی تھی اپنی میعاد کے اندر پوری فقیر ہوئی اس میں مرزا کی سازش ناممکن اور محال ہے۔ دستخط ۱۲ خدا بخش صاحب ضلع شاہ پور میں تصدیق کرتا ہوں کہ لیکھرام کا قتل مرزا صاحب ساکن بھیرہ مدرس اینگلو آریہ سکول کی سازش سے واقع میں نہیں آیا بلکہ یہ ایک ۱۳ ۱۴ بھیرہ خداوند تعالیٰ کی پیشگوئی تھی جو اپنے وقت پر ہر ایک پہلو سے کامل طور پر پوری ہوگئی۔ دستخط فضل الہی صاحب ساکن بھیرہ مرزا صاحب کی پیشگوئی متعلق لیکھرام پوری ضلع شاہ پور ہوئی۔ اس میں سازش کا خیال صریح غلطی رفوگر ہے الخ ۔ دستخط شیخ محمد مبارک ساکن بھیرو اپیل نویس مرزا غلام احمد کی پیشگوئی متعلق لیکھرام ہر ایک ۱۵ ۱۶ صاحب و میونسپل کمشنر پہلو سے کچی ثابت ہوئی الخ ۔ دستخط قاضی احمد شاہ بھیرہ ضلع شاہ پور بشرح صدر - دستخط صاحب محمد الدین صاحب بھیرہ ضلع شاہ پور لیکھرام مرزا کی سازش سے قتل نہیں ہوا پیشگوئی پوری ہوئی۔ دستخط ایجنٹ با بو غلام محمد مختار