تریاق القلوب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 177 of 769

تریاق القلوب — Page 177

روحانی خزائن جلد ۱۵۔ N ۱۷ ۱۸ ۱۹ خشی صدردین صاحب 122 تریاق القلوب پوسٹ ماسٹر بہت سے عمل پاک مرزا غلام احمد صاحب کے (۲۶) تحصیل بھیرہ جو میرے علم میں ہیں مجھ کو یقین دلاتے ہیں کہ ضلع شاہ پور مرزا صاحب پنڈت لیکھرام سے قتل میں ہرگز سازش نہیں رکھتے ہیں ۔ دستخط شیر محمد چپراسی منصفی بھیرہ لیکھرام کے بارہ میں مرزا کی پیش گوئی پوری ضلع شاہ پور ہوئی۔ اس میں مرزا کی سازش بالکل نہیں پائی جاتی۔ دستخط نظر محمد صاحب موضع اور جمال میرے خیال میں مرزا صاحب کی پیشین گوئی مال گزار تحصیل بھیرہ پوری ہوئی اور لیکھرام کے قتل میں ان کی سازش نہیں ہے۔ دستخط بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلَّى ہم سب مسلمان جن کے دستخط ذیل میں درج ہیں شہادت صادقہ ادا کرتے ہیں کہ حضرت اقدس مرزاغلام احمد صاحب قادیانی دام عنایتہ نے جو پنڈت لیکھرام وغیرہ دشمن خدا تعالیٰ و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور بچے دین اسلام کی نسبت خدا تعالیٰ کی طرف سے الہام پا کر پیشگوئی کی تھی وہ خدا تعالیٰ عزیز و مقتدر مؤید الصادقین جلّ شانہ نے عین میعاد کے اندر اپنے تمام لوازم کے ساتھ پوری کی اور اس پیشگوئی میں مرزا صاحب اور کسی اہل اسلام کی کسی نوع کی سازش نہیں ہے۔ یہ خاص خدا تعالیٰ کا فعل تھا جو عین وقت پر اسلام کی صداقت میں اپنی شوکت و عظمت سے ظاہر ہوا۔الحمد لله رب العالمين والسلام على رسوله خاتم النبيين۔ ـتخـط فقیر حقیر خلیل الرحمن جمالی نمبر دار ورئیس الاعظم کھیوٹ دار و سجادہ نشین طریقت