تریاق القلوب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 175 of 769

تریاق القلوب — Page 175

روحانی خزائن جلد ۱۵۔ N ۱۷۵ تریاق القلوب ہونا اشارہ کرتا ہے کہ قاتل کو کوئی گرفتار نہیں کرے گا اور نہ اس کو کوئی دیکھے گا ۔ اور بلیدان ہونے کے بعد آندھی کا آنا عالم الغیب کے سوا کون جانتا ہے؟ اور گوسالہ کی طرح آواز بعد القتل کا کہنا انسانی معلومات سے نہیں ہوسکتا۔ اس پیشین گوئی کی صداقت میں جو کچھ تحریر کیا جائے وہ بالکل تھوڑا ہو گا۔ اس کا ایک ایک پہلو ایک بڑا نشان عظیم الشان خدائی طاقت کا بڑا بھارا شاہد عادل ہے۔ غلام محمد صاحب ڈویژن انہار شاہ پور لیکھرام کے قتل کی بابت مرزا صاحب کی کوئی سازش نہیں وہ بموجب پیشین گوئی مرزا صاحب ضلعدار نهر اپنی بد زبانی کے سبب سزا کو پہنچا اور پیشین گوئی پوری ہوئی ۔ فقط ۔ دستخط گل محمد صاحب دوم مدرس ہائی سکول مرزا صاحب کی پیشینگوئی متعلق لیکھرام ایسی بھیرہ پوری ہوئی جیسی انتم والی اپنے دوسرے پہلو میں پوری ہوئی تھی۔ ایسی پیشگوئی میں سازش کا ہونا بعید از قیاس و انصاف ہے۔ مرزا کی اس میں کوئی سازش نہیں اور نہ ہو سکتی ہے۔ دستخط احمد الدین صاحب مدرس عربی بورڈ میری رائے ناقص میں جناب میرزا صاحب ہائی سکول بھیرہ موعود مسیح کی پیشین گوئی دربار قتل لیکھرام ضلع شاہ پور نہایت صحیح اور پورے طور سے ثابت ہوئی ہے نیز اس میں حضور علیہ السلام کی کوئی سازش Λ ۹