تریاق القلوب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 174 of 769

تریاق القلوب — Page 174

تریاق القلوب قتل کرنا ان واقعات کا ایک وقت پر پورا ہو جانا ۱۷۴ بشری طاقتوں سے بالکل ناممکن اور خارج روحانی خزائن جلد ۱۵ 3 1 ۲۵ ہے۔ ایسی کچی خدائی طاقت کا انکار ناپاک روحوں کا کام ہے۔ فقط شیخ فضل الہی سکنہ بھیرہ آنریری میرے خیال میں مرزا صاحب کی سازش مجسٹریٹ درجہ دوم و سے لیکھرام قتل نہیں ہوا لیکن یہ ظاہر ہے کہ صاحب ہے رئیس ہو جن پیشین گوئی جناب مرزا صاحب کی اس بارہ میں عمدہ صادق ہوئی ہے۔ دستخط بقلم خود شیخ غلام نبی صاحب سکنہ بھیرہ میرے خیال میں پیشین گوئی جناب سابق وزیر مرزا صاحب نسبت قتل لیکھرام پوری ہوئی۔ ریاست لسبیلہ میری رائے میں مرزا صاحب کی کوئی سازش نہیں ہے ۔ دستنا بقلم خود محمد دین صاحب ساکن شیخ پوره پیشینگوئی جس کے بارہ میں لیکھرام بعید العبد ضلع شاہ پور زمانہ سے درخواست کرتا رہا تھا۔ اور مرزا صاحب نے جب لیکھرام کو واجب الاستحقاق تحصیل بھیرہ پیشگوئی کا پایا تو باری تعالیٰ کی بارگاہ عالی میں دعا کی۔ الہاما حکم ہوا کہ ہمیعاد چھ سال بقید جبات ثمانیہ لیکھرام مذکور کو سنایا جائے ۔ ر تاریخ اور یوم بعد العید چھٹے سال پہلے کہہ دینا انسانی طاقت سے خارج ہے کیا کوئی بشر یقین کر سکتا ہے کہ ۶ / تاریخ یوم بعد العید کو ہوا کرتی ہے؟ اور فرشتہ کا قاتل