تریاق القلوب — Page 173
روحانی خزائن جلد ۱۵ ۱۷۳ تریاق القلوب نمبر نام مصدق نشان سکونت مع دیگر پسته عبارت تصدیق متعلق لیکھرام بقید ضلع 1 ۲ خان بہادر سید ڈپٹی کلکٹر انبار پیشگوئی لیکھر ام کی بابت میں نے بار ہا غور و فتح علی شاہ صاحب ضلع شاہ پور بقلم خود تدبر کیا۔ نیز اس بارہ میں مذاکرہ بھی احباب سے ہوا۔ مواقعات کتب براہین احمدیہ و آئینه کمالات وغیرہ دیکھے۔ ہر پہلو سے ثابت ہے کہ یہ پیشگوئی بہت صفائی سے پوری ہوئی اور اس میں مرزا صاحب کی کوئی سازش قتل لیکھر ام میں نہیں پائی جاتی۔ دستخط منشی اللہ ودھایا فارسٹ و میجر جنگلات میرے خیال میں مرزا صاحب کی سازش تحصیل بھیرہ سے پنڈت لیکھر ام قتل نہیں ہوا۔ لیکن اُس کی صاحب ضلع شاہ پور موت جو مرزا صاحب کی پیشین گوئی کی میعاد کے اندر ہوئی ہے اس سے صداقت پیشگوئی ثابت ہے ۔ علاء الدین صاحب ساکن شیخ پور علاقہ میری رائے میں لیکھرام والی پیشین گوئی حکیم تحصیل بھیرہ اپنے آٹھ پہلو سے نہایت اعلیٰ درجہ کی صفائی سے کی ثابت ہوئی ہے۔ آٹھ پہلو ضلع شاہ پور سے اُس کا سچا ثابت ہونا ایسا بد یہی الثبوت نشان ہے جیسے آفتاب کا ظہور ۔ اس کے آٹھ پہلو یہ ہیں ۔ ۶ / تاریخ کو ۶ بجے کو ۹۷ ، کو بعد العید یوم کو گوسالہ کی طرح مکروہ آواز کا نکلنا بعد القتل آندھی کا آنا اور شکم پر کسی تیز ہتھیار کا لگنا اور سرخ چشم فرشتے کا