سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 465 of 512

سرّالخلافة — Page 465

عبداللہ بیگ، مولوی نور الحق کی مثل بنانے کا مخاطب ۱۵۷ح عبداللہ تلونڈی ۴۲۱ عبدالمجید دہلوی ۴۲۱ عبدالمنان وزیر آبادی، حافظ ۴۲۱ عبدالوہاب شعرانی ۲۷۹ عتاب بن اسید آنحضرتؐ کی وفات کی خبر جب مکہ پہنچی تو یہ وہاں کا عامل تھا اس کا چھپنا اور مکہ کا لرزنا ۳۹۴ح عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ۳۴۲ آپؓ کی صفاتِ عالیہ کا ذکر ۳۲۶ عطا محمد مرزا (حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دادا) ۳۶ عقبہ بن ہلال اس کا نمر قبیلہ میں نبوت کا دعویٰ کرنا ۳۹۴ح عقیل ۲۶۹ علی بن احمد، شیخ اپنی سراج منیر میں وفات مسیح کا ذکرکرنا ۲۹۹ علی بن ابو طالبؓ ۲۷۰ حضرت علیؓ کے فضائل ۳۵۸۔۳۵۹ اسد اللہ الفتیٰ ۳۳۱ اسد اللہ الغالب ۳۵۰، ۳۵۸ میں علی اور آپ کے دونوں بیٹوں سے محبت رکھتا ہوں اور جو ان سے دشمنی رکھے میں اس سے دشمنی کرتا ہوں ۳۵۹ اے اللہ جو اس سے دوستی رکھتا ہے تُو بھی اس سے دوستی رکھ اور جو اس سے دشمنی کرتا ہے تُو بھی اس سے دشمنی رکھ ۳۵۸ آپ فصیح اللسان تھے ۳۵۸ آپ کے کلام میں بلا کی جذب و تاثیر تھی ۳۵۰ پہلے خلفاء کی طرح اشاعت دین اور کفر شکنی نہ کر سکے ۳۵۳ شیخین کی بیعت اور ان کے ساتھ مشاورت میں شمولیت ۳۵۰ جس نے آپ کے وقت میں آپ سے جنگ کی وہ باغی و طاغی تھا ۳۵۲ آپ کی خلافت میں نظام اسلام میں خلل اور فتنوں کا سر اٹھانا ۳۵۳ آپ کی خلافت ایک مسکین، فقیر کی مانند ثبوت سے عاری ہے ۳۳۲ آپ کی خلافت آیت استخلاف میں امن کی بشارت کی مصداق قرار نہیں دی جا سکتی ۳۵۳ شیعوں کا آپ کی مذمت پر جسارت کرنا اور اس کا سبب ۳۵۱ شیعوں کا آپ کو منافق ٹھہرانا ۳۴۴ اس وسوسہ کا جواب کہ شیخین نے ان پر ظلم کیا اور ان کے حقوق غصب کیے ۳۳۰ اس گمان کا ردّ کہ خلافت کے مصداق ابتداء سے ہی علیؓ تھے ۳۵۳ ابو جہل کی بیٹی کو نکاح کا پیغام دینا ۳۳۱ علی بن عبداللہ بن عباس حدیث دار قطنی کے راوی ۲۶۲ عماد الدین، پادری اپنی کتاب میں حضور کے حالات کو افتراء کے طور پر لکھنا ۳۳۔۳۴ پنجاب ٹریکٹ سوسائٹی کا اس کی کتاب کے ایک حصہ کو نامنظور کرنا۱۴۱ اس کی تصنیفات کے متعلق اہل الرائے لوگوں کی آراء ۱۴۰۔۱۴۱ عمادالدین کے متعلق رائے کہ اگر ۱۸۵۷ء کی مانند غدر ہوا تو اسی شخص کی بدزبانیوں اور بے ہودگیوں سے ہوگا ۱۴۱ بڑے پادریوں کا اسے پہچاننے میں دھوکا کھانا ۷۶۔۷۷ قرآنی آیت میں روح سے الوہیت مسیح ثابت کرنا ۹۶۔۹۷ اس کا حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر حملہ کرنے کی وجہ ۵۰ گورنمنٹ کو حضور سے بدظن کرنے کی اغراض ۳۴،۳۵ براہین احمدیہ میں اسے مخاطب کرنا اور اس کی وجہ ۱۵۱ یہ عربی کا ایک حرف بھی نہیں جانتا ۱۳۸،۱۴۵ کسی قصہ کو عربی میں بنانے کے لئے مقابلہ کی دعوت مگر اس کا خاموش رہنا ۱۵۱