سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 463 of 512

سرّالخلافة — Page 463

حسن، امام رضی اللہ عنہ کشف میں آپ کو حضرت علیؓ اور فاطمہؓ کے ساتھ دیکھنا ۳۵۸ آپ کی اولاد سے مہدی کے آنے کی روایات ۳۸۵ حسن علی، مولوی نیک بخت اور اشاعت اسلام کے لئے دلیر ۲۴۸، ۲۵۰ نور الحق کی مثل بنانے کا مخاطب ۱۵۷ح حسین، امام رضی اللہ عنہ ۳۵۱ اسلام میں پیدا ہونے والے فتنوں کے باعث آپ کی شہادت ہوئی ۳۵۳ حضرت مسیح موعود ؑ کی حضرت علیؓ اور حضرت حسینؓ سے ایک لطیف مشابہت ۳۵۹ کشف میں آپ کو حضرت علیؓ اور فاطمہؓ کے ساتھ دیکھنا ۳۵۸ آپ کی اولاد سے مہدی کے آنے کی روایات ۳۸۵ حسین عرب ، شیخ ۴۲۱ حمید اللہ خان، مولوی نور الحق کی مثل بنانے کا مخاطب ۱۵۷ح داؤد علیہ السلام ان پر روح القدس کا نزول ۱۳۳ دحیہ کلبیؓ ان کی شکل میں جبرئیل کا ظاہر ہونا ۴۱۵ رام چندر ؑ ان کے وجود کا ثبوت ۴۱۳ رجب علی، پادری اس کا اقرار کہ عماد الدین کے سبب ہمیں بہت شرمندہ ہونا پڑا ہے اور مسلمانوں کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ۱۳۹ رسل بابا، مولوی، امرتسری اس کا رسالہ حیات المسیح لکھنا اور ہزار روپے انعام کا وعدہ کرنا ۳۰۵ اس کا اس رسالہ کو لکھنے کا مقصد ۲۸۵ خدا کا اسے رسوا کرنے کے لئے کتاب لکھوانا اور پھر مقابلہ کے لئے حضور کو پکارنا ۲۸۳ اس نے کوئی نئی بات نہیں لکھی بلکہ جہالت سے بھری ہوئی عبارتیں ہیں ۲۸۴۔۲۸۵ اس کی کتاب صدق کی باتوں سے خالی اور دجالی باتوں کا مجموعہ ہے ۲۸۶ رسالہ کے آخر میں لکھنا کہ میری کتاب سمجھ میں نہیں آئے گی جب تک کوئی سبقاً مجھ سے نہ پڑھ لے ۳۰۰ عوام کو خوش کرنے کے لئے ایک ہزار روپیہ انعام دینے کا وعدہ کرنا جو اس کے رسالہ کے دلائل کو توڑے ۲۹۹۔۳۰۰ مولوی رسل بابا امرتسری کے رسالہ حیات المسیح پر ایک نظر اور نیز ہزار روپیہ انعامی جمع کرانے کی درخواست ۲۹۰ اگر اس نے انعامی رقم نہ جمع کروائی تو خدا کی لعنت کا مورد بنے گا ۲۸۴ وہ تین افراد جن کے پاس انعامی رقم جمع کروانے کی حضور نے تجویز بیان فرمائی ۲۸۳، ۲۸۴، ۲۸۶ یہ اپنے وعدوں کا سچا نہیں اس کے مغلوب ہونے پر اس کے اپنے قول سے پھرنے کا اندیشہ ۲۸۳ اسے سمجھانے کے لئے رسالہ اتمام الحجہ کی تالیف ۲۷۳ حضور کا فرمانا کہ میں انعام کے طمع سے مقابلہ میں نہیں آیا بلکہ اسے رسوا کرنے اور حق کے اظہار کے لئے اٹھا ہوں ۲۸۶ اس کی فطرت میں یہودیوں کی صفات کا خمیر ہے ۲۹۱ اگر اس کی نیت صاف ہوتی تو قرآنی آیات کو ضرور دیکھتا جن سے عیسیٰ کی وفات بالبداہت ثابت ہوتی ہے ۲۹۰ اس کے اور حضور کے درمیان فیصلہ کے لئے بٹالوی یا ایسے ہی کسی زہرناک مادہ والے کے تقرر کی تجویز اور فیصلہ کے طریق کا ذکر ۳۰۵،۳۰۶ اسے نور الحق کے بالمقابل رسالہ شائع کرنے کا چیلنج ۳۰۴ رشید احمد گنگوہی ۴۲۱