سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 444 of 512

سرّالخلافة — Page 444

پ، ت پادری ان کی خصلت بھیڑیے کی اور لباس راہبوں کا سا ہے ۱۱۹ ان کے فتنوں کا حد سے زیادہ بڑھنا ۴۰۳ قرآن کا انہیں دجال کے نام سے موسوم کرنا ۸۲ مسیح نے ان کا نام ’’ظالم‘‘ رکھا ۷۸ عیسائیت قبول کرنے والے مسلمانوں کے پادریوں کو خوش کرنے کے طریق ۴۷ پادریوں کی چمک دیکھ کر بعض مسلمانوں کا عیسائی ہونا ۴۶ ان کے عوام کو گمراہ کرنے کے طریق ۳۶۷،۳۶۸ اس زمانہ کے پادریوں اور عیسائیوں کے مکر و فریب اور مکائد اور ان کا زمین پر چھا جانا ۳۶۷ پہلی کتابوں میں اژدھا کے قید میں ایک ہزار برس رہنے کا ذکرپادریوں کی شکل میں اس کا ظہور ۸۰ پادریوں کا تثلیث سے دنیاوی فائدہ اٹھانا ۳۷۰ح پادریوں کے دجال ہونے کا ثبوت ۷۷،۸۰،۳۶۷،۳۶۸ پیشگوئی خدا کی سنت کہ آئندہ کی خبر میں کسی چیز یا فرد کا ذکر ہوتا ہے اور مراد اس سے کوئی اور چیز یا فرد ہوتی ہے ۳۸۱ خدا کی پیش خبریں اہل حق اور اہلِ باطل کے درمیان حاکم و قضاء کا کام دیتی ہیں ۳۵۲ پیشگوئی کا ظہور سینہ کو شفا اور یقین دیتا ہے اور پتھر کو بھی نرم کر دیتا ہے ۳۵۳،۳۵۴ جو پیشگوئیاں پوری ہو جائیں پھر بعد میں مشاہدہ کے مطابق ان کے دوسرے معنی کرنا ایک ظلم و فسق ہے ۳۵۳ قرآن میںآخرین میں ایک امام کے آنے کی پیشگوئی ۲۱۷ قرآن مجید کی پیشگوئیاں ۳۶۸، ۳۶۸،۳۷۰ح تاریخ ہم تاریخی سلسلہ کو کسی طور مٹا نہیں سکتے ۴۱۳ مولویوں کا تاریخی تواترات کو نظر اندازکرنا ۴۱۳،۴۱۴ تاویل متشابہات کی تاویل خدا کے علم کے حوالہ کروتا نجات پاؤ ۴۱۱ تاویلوں کے سبب یہود کا مسیح کو ملحد اور بے دین کہنا ۴۰۹ کھلے کھلے قرآنی بیانات کی مخالف روایات کی تاویل کی ضرورت کے دلائل ۱۳،۱۴ تبلیغ اسلام تبلیغ کے ذریعہ منواتا ہے ۶۳ مسلمانوں کو انگریزی ممالک میں اسلام کی تبلیغ اور اشاعتِ قرآن کی توجہ دلانا ۲۴۷ جو شخص ان علاقوں میں جائے گا وہ برگزیدوں میں سے ہو گا اور اگر اسے موت آئے گی تو شہیدوں میں سے ہو گا ۲۵۲ دو قابل مسلمانوں کو بھجوانے کی تجویز ۲۵۰ اگر تم نے مدد کی تو اخیر زمانہ تک نیک یادگار تمہاری باقی رہے گی اور مقبولوں کے ساتھ اٹھائے جاؤ گے ۲۵۰ تثلیث پادریوں کا تثلیث سے دنیاوی فائدہ اٹھانا ۳۷۰ح شیطان نے دوسری مرتبہ آ کر تثلیث سکھائی ۱۴۲ عبدالکریم جیلی کا اپنی کتاب انسان کامل میں لکھنا کہ تثلیث کا عقیدہ ایک معنی کی رُو سے حق ہے ۶۸ تصوف محو اور مستی کے عالم میں بعض نیک لوگوں کے مونہہ سے نکلنے والے کلمات کی حقیقت ۱۰۰۔۱۰۱ تقیہ تقیہ کرنے والے لوگوں کی حالت کا بیان ۳۵۱ ابرار کے نزدیک تقیہ ایک گناہِ عظیم اور بڑا ظلم اور کھلی بے حیائی ہے ۳۴۹۔۳۵۰ ابراہیم ؑ کو خدا کی راہ میں تکالیف پہنچنا مگر تقیہ نہ کرنا ۳۴۹