سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 442 of 512

سرّالخلافة — Page 442

اخلاص میں انتہائی مقام تک پہنچنے والی قوم کے ساتھ خدا کا سلوک ۲۷۱ ملائکہ کے نزول کی اللہ کے نزول کے ساتھ مشابہت ۴۲۸ نبی کی شان سے بعید ہے کہ خدا تعالیٰ کے مرادی معنوں میں تحریف کرے ۲۹۵ کتنے ہی علوم ہیں جو خدا نے ابتلاء کی خاطر اپنے پاس مخفی رکھے ہوئے ہیں ۴۲۶ اللہ کی حمد اور مخلوق اور دین اسلام پر اس کے احسانات ۲۷۴ کوئی بندہ ہدایت نہیں پا سکتا جب تک اللہ کا ارادہ نہ ہو ۳۳۱ خدا معلم اعظم اور حکیم اعلم ہے ۳۲۵ خدا اپنے غیب پر صرف نیکوں کو مطلع کرتا ہے ۲۰۸ اللہ کے لئے مختلف تدلیات اور نفخات ہیں اور ہر تدلّی کی شان الگ ہے جسے عارف لوگ جانتے ہیں ۳۶۴ تمام عالم کے تغیرات پیدا کرنے میں اللہ کا مقصد انسان کو پیدا کرنا ہے ۲۳۱ صالحین کے متعلق خدا کی سنت ۳۴۷۔۳۴۸ یہ خدا کی قدرت سے بعید نہیں کہ ایک وجود دو جگہ دو جسموں سے دکھادے ۴۱۵ خدا کا نزول الیٰ سماء الدنیا ہم سمجھ نہیں سکتے ۴۱۵ اس زمانہ کے علماءِ سُو پر خدا کے قہر کانزول ۸ دنیا میں آفت اور مصیبت کے انتہاء کے وقت اس کے ازالہ کے لئے خدا کی سنت مستمرہ ۳۵۹ خدا اپنے کمزور بندوں کو قحط سالی کے وقت مصائب میں نہیں چھوڑتا ۳۶۰۔۳۶۱ جو اُس کی طرف صاف دل اور کامل محبت سے آئے گا وہ اس کو اپنے خاص بندوں میں داخل کر لے گا ۳۰۸ خدا کی سنت کہ وہ دعا کے ساتھ بلا کو رد کر دیتا ہے ۲۳۰ خدا کا قرآن میں فرمان کہ آخری زمانہ میں اسلام پر مصیبتیں آئیں گی اور مفسدین ہر روک کو پھلانگیں گے ۳۶۴ ہر انسان کا خدا کے پاس بُرا یا اچھا نام ہے اور وہ تب تک نہیں مرتا جب تک اس کا بھید ظاہر نہ ہو جائے ۳۷۴ مُردوں کے سامنے زندہ خدا کاثبوت ۳۰۸ یہ خدا کی سنت کہ بعض کو بعض کا نام دیا جاتا ہے ۳۸۴ خدا کی سنت ہے کے بعض اوقات فوت شدہ نیکوکاروں کو زندہ کا نام دیتا ہے ۳۷۱ خدا کا عذاب نازل کرنے کا طریق ۲۳۱ ایک نبی کی امت کے بگڑنے پر خدا کا انہیں عذاب نہ دینے میں حکمت ۳۷۳ اس زمانہ میں عقول سلیمہ کا توحید کی طرف میلان ۱۷۲ امامت امام کے بعث کا وقت اور زمانہ کی حالت کا ذکر ۲۸۸ ممکن نہیں کہ سچا پیرو اپنے امام کی مخالفت کرے ۲۹۴ انسان انسانی قرب کے مدارج کا کچھ انتہاء نہیں ۳۰۸ خدا کا انسان کو پیدا کرنے کا مقصد ۲۳۱ ہر انسان کا خدا کے پاس بُرا یا اچھا نام ہے اور وہ تب تک نہیں مرتا جب تک اس کا بھید ظاہر نہ ہو جائے ۳۷۴ یہ خدا کی سنت ہے کہ بعض کو بعض کا نام دیا جاتا ہے ۳۸۴ خدا کی سنت کے بعض اوقات فوت شدہ نیکوکاروں کو زندہ کا نام دیتا ہے ۳۷۱ نیک یا بدبخت لوگوں کی ایک دوسرے سے مشابہت ۳۷۳ مشاہدہ کو بیان پر ترجیح دینا انسان کی فطرت میں ہے ۳۵۴ انسان کی عادت کہ اگر کسی مطلوبہ شےء کی محبت میں مبتلا ہو تو اس کی مخالف شی کو ناپسند کرنا اور عداوت کرنا ۳۲۰ ایک انسان کو فوت شدہ کب کہتے ہیں ۲۹۸ انفاق فی سبیل اللہ انفاق کی ترغیب اور اس کی برکات کا ذکر ۲۸