سرّالخلافة — Page 441
ہمارے دین کی خوبی کہ وہ عقل کو نقل اور درایت کو روایت کے ساتھ جمع کرتا ہے ۴۲۹ خدا خیر المرسلین کی امت کو ضائع نہیں کرے گا ۴۲۲ خدا نے اب اسلام کی تاریک رات کو ختم کر دیا مگر علماء کا ناپسند کرنا ۲۸۸ نبی کریمؐ کا اسلام کو تین ادوار میں تقسیم کرنا ۳۸۵ آنحضرتؐ کی فیجِ اعوج کے بارہ میں پیشگوئی کا پورا ہونا ۷۴ ازمنۂ وسطیٰ میں فتنے لہروں کی طرح موجزن ہوئے ۳۴۸ آنحضرتؐ کا تیسرے دور کو آخری زمانہ سے موسوم کرنا اور اس کا سبب ۳۸۵ یاجوج ماجوج کا اسلام پر اثر ۳۶۴،۳۶۵ اسلام کا ضعیف ہونا اور مفاسد کا پھیلنا ۲۵۱ دین ضعیف ہوگیا اور اس کی کنپٹیوں پر بڑھاپے کے آثار پیدا ہو گئے ہیں ۳۰ اسلام میں فسادات اور جھگڑوں اور افتراق کی وجہ ۳۲۱ ایک تمثیل کی شکل میں غربتِ اسلام کے ایام کا ذکر ۱۷ لوگوں کا علماء کی باتیں سن کر دینِ اسلام سے نکل کر نصاریٰ میں داخل ہونا ۱۷ مولویوں کادل اسلام کی مصیبتیں دیکھ کر کچھ بھی نرم نہیں ہوتا ۸ عام لوگوں میں نااتفاقی اور تفرقہ پیدا ہونا ۳ خدا کا قرآن میں وعدہ کہ آخری زمانہ میں اسلام پر مصیبتیں آئیں گی اور مفسدین ہر روک کو پھلانگیں گے ۳۶۴ امت کے ۷۳ فرقوں میں تقسیم پر ان تمام اختلافات کو ختم کرنے کا طریق جو اُن میں ہیں ۲۷۷ علماء دین اور شریعت کے دشمن اور اسلام کا صرف کنارہ اُن کی وجہ سے رہ گیا ہے ۲۸۸ خدا کی طرف سے ہدایت یافتہ وجود دین کے ستون ہیں ۳۶۲ خونی مہدی اور مسیح کا عقیدہ اسلام کی جزو نہیں ۴۰۴ اس زمانہ کے فتنوں سے اسلام کو لاحق خطرات ۳۱۸ احسان کرنے والوں کے ساتھ احسان کرنے کی تعلیم ۶۳ خدا کاکہنا کہ جو تمہیں السلام علیکم کہے اس کو یہ مت کہہ کہ لَسْتَ مُؤْمِنًا مگر مولویوں کا مسلمانوں کو کافر ٹھہرانا ۳۰۲ ملکہ وکٹوریہ کو اسلام کی محبت اور اس کا شوق دیاگیا ہے قریب ہے کہ خدا ملکہ اور شہزادوں کے دل میں توحید ڈال دے ۵۹،۶۰ ہم جس کوشش ، سعی ، امن اور آزادی سے اسلامی وعظ ہندوستان کے بازاروں اور کوچوں میں کر سکتے ہیں مکہ معظمہ میں بھی بجا نہیں لا سکتے ۳۰۷ صحابہ کا ایمان کے چشموں کی طرف پیاسوں کی طرح دوڑنا ۱۸۸ ملائکہ کا وجود ایمانیات میں سے ہے ۴۲۸ اللہ اللہ کی تحمید و تقدیس ۲،۱۸۸، ۲۷۴، ۳۱۷ اپنی ذات اور صفات میں یکتا اور مخلوقات کے پیدا کرنے میں اس کا کوئی شریک نہیں ۱۱ جو خدا کے دامن سے وابستہ ہو جائے وہ اسے ضائع نہیں کرتا ۳۴۶ قربِ الٰہی کا سب سے عمدہ ذریعہ ۳۴۰ خدا کا اپنے بندوں کی نصرت کا طریق ۲۷۲ خدا کی راہ میں ایسی کوشش ہو جو زمانہ کے مناسب ہو ۲۵۱ قربتِ الٰہی کے حصول کے لئے کئے جانیوالے اعمال میں سب سے زیادہ ثواب کا موجب امر ۳۰ جو خدا کے پیاروں سے محبت کریں خدا ان سے محبت کرتا ہے اور جو عداوت کریں خدا بھی ان سے عداوت رکھتا ہے ۲۸۹ خدا کا اپنے اولیاء کے ساتھ سلوک ۲۸۹ اللہ جب کسی قوم کو رسوا کرنا چاہتا ہے تو وہ اس کے اولیاء کے دشمن ہو جاتے ہیں اور ان پر لعنت کرتے ہیں ۲۸۶ متقیوں کو شرف بخشنا اور نافرمانوں کو رسوا کرناخدا کی سنت میں سے ہے ۲۷۱ وہ حقیقی معبود اور اس کا کوئی شریک نہیں اگر چاہے تو ہزاروں عیسیٰ بلکہ اس سے افضل اور اعلیٰ پیدا کر دے ۵۶