سرّالخلافة — Page 440
مضامین آ،ا، ب آل محمدؐ یہ درختِ نبوت کی شاخوں اور آنحضرتؐ کی قوت شامہ کے لئے ریحان کی طرح ہیں ۱۸۸ یہ امامت کے چاند اور استقامت کے راستوں کے پہاڑ تھے اور ان سے دشمنی وہی کرے گا جو موردِ لعنت ہو ۲۷۴ ابوبکرؓکے آلِ رسولؐ پر ظلم روا رکھنے کے عقیدہ کا ردّ ۳۴۷ ائمہ اربعہ ان میں بہت سارے جزوی اختلافات تھے ۲۸۰ اجتہاد کئی نزاع و اختلافات ہیں جو اجتہاد کی غلطی سے پیدا ہوتے ہیں ۳۴۷ اگر مجتہد غلطی بھی کریں تو قابلِ معافی ہیں ۳۴۷ صحابہ کے اختلافات اجتہادی تھے ۳۴۷ اجماع جس اجماع میں نبی کریمؐ داخل نہیں وہ اجماع کیا ہوا ۲۹۴ اجماع سے مراد صحابہ کا اجماع ہے ۲۷۸ اجماع کے توڑنے کیلئے ایک فرد کا باہر رہنا بھی کافی ہے ۲۹۵ اجماع کے معنوں میں اختلاف کا ذکر ۲۹۵ اجماع کے متعلق امام احمد کا قول ۲۸۰ حیاتِ مسیح کے عقیدہ پر اجماع کا عقیدہ افتراء ہے ۲۸۰ اس عقیدہ کا جواب کہ ائمہ اربعہ کے مذاہب کے خلاف عمل نہ کرنے پر اجماع ہو چکا ہے ۲۸۰ احمدیت للہ کام کرنا دوستوں اور مخلصین کی عادت ہے ۲۷ ہمارا کاروبار خدا کی طرف سے ایک رحمت ہے اور عرب کے لوگ الٰہی رحمت کے قبول کرنے کے لئے سب سے زیادہ حقدار، قریب اور نزیک ہیں ۲۶ مولویوں کا الزام کہ یہ فرقہ قرآن و حدیث سے باہر ہو گیا ہے ۴۰۸ تکفیر ، قتل، مال لوٹنے ، عورتوں کو پکڑنے اور اولاد کو غلام بنانے کے بارہ میں علماء کے فتاویٰ ۵ ہمیں فرشتوں کے نزول سے انکار نہیں ۴۱۴ جس نے ہمارے مشرب میں ہماری پیروی کی وہ ہم میں سے ہے اور جس نے پیروی نہ کی وہ ہم میں سے نہیں ۴۱۹ ارتداد اسلام سے مرتد ہونے والوں کا مدینہ پر حملہ کرنا ۳۹۴ح مرتد ہونے والے مسلمانوں کی خواہشات اور ان کی باطنی کیفیت کا ذکر ۴۸،۴۹ مرتد ہونے والے مسلمانوں کا کفارہ کے دھوکے سے معاد کی فکر سے فارغ ہونا ۴۹ مسلمانوں میں دین سے مرتد ہونے کا سب سے بڑا باعث ۴۸ مرتد ہونے والے مسلمانوں کو ان کی قوم اور پیشہ کے مناسب حال خدمات پر مقرر کرنے کی تجویز ۵۰ استعارات قرآن میں استعارات کا استعمال ۳۷۱،۳۷۵ قرآن کا مُردوں پر زندوں اور موت پر زندگی کا اطلاق کرنا ۳۷۲ اسلام دینِ اسلام عالم روحانی کے لئے ستون اور مرکز ہے ۲۴۹ اسلامی صداقت طلب کرنے کے لئے روحوں کا حرکت میں آنا ۲۴۸ خدا کا اپنے دین کی حفاظت کرنا ۲۳۵،۲۳۶