سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 459
عیسائیوں کے مکر کے حوالے سے پیشگوئی پوری ہوئی ۹ برکات الدعا(تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ) ۱۶،۱۹،۲۵ سرسید کے رسالہ الدعاء والاستجابت کے جواب میں لکھا گیا رسالہ ۱۲۱،۱۲۴ پنجاب سماچار اخبار کا نام لیکھرام کی پیشگوئی کو سازش قرار دیا ۲۴،۲۵،۴۶ پیسہ اخبار ۲۳، ۳۸ح خبر دی کہ مضمون بالا رہا ۳۲ح،۳۳،۳۷ حضرت مسیح موعود ؑ کو قتل کے آریہ کے عقیدے کا ذکر ۳۱ح تاریخ رئیسان پنجاب مرتبہ سر لیپل گریفن اس کتاب میں حضرت مسیح موعود ؑ کے خاندان کا ذکر ۴ تحفہ قیصریہ (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ہدیہ شکر گزاری بخدمت قیصرہ ہند۔۔۔۔۲۵۳،۲۸۴ توریت سچائی کی تخم ریزی توریت سے ہوئی ۳۵۲ نبوت کا بڑا ثبوت صرف پیشگوئیاں ہیں ۱۱۱ نجات کے بارے میں توریت کی تعلیم ۳۳۴تا ۳۳۶ پرانی توحید کو لوگ حقیر سمجھنے لگے ۳۵۶،۳۵۷ باریک بت پرستی کی تصریح نہیں کی ۳۴۹ توریت سورۃ فاتحہ کا مقابلہ نہیں کرسکتی ۳۶۰ توریت کی قرآن کے ساتھ مثال ۳۶۱ توریت کازور قصاص پر ہے ۳۵۹ عدل کی حفاظت کے لیے آیات پائی جاتی ہیں ۳۶۲ توریت نے قرآن جیسا کلمہ نہیں سکھایا ۳۶۶،۳۶۷ توریت کے احکامات بنی اسرائیل تک محدود تھے ۳۷۱ بنی نوع کی حق گزاری کی اعلیٰ تعلیم موجود نہیں ۳۷۰،۳۷۱ سور کی حرمت دائمی ہے ۳۷۳،۳۷۴ کفارہ کی تعلیم کا ذکر توریت میں ہونا چاہیے تھا ۳۳۳تا ۳۳۵ نجات کے بارے میں توریت کی تعلیم ۳۳۴ جھوٹے نبی کی پیشگوئی کبھی پوری نہیں ہوسکتی ۲۵ اس اعتراض کا جواب کہ قرآن نے حقیقی تعلیم پیش کی تو توریت اور انجیل اس سے کیوں خالی رہیں ۳۶۲ توریت گواہی دیتی ہے کہ مصلوب لعنتی ہوتا ہے ۶۵ گوسالہ سامری عید کے دن نیست ونابود کیا گیا ۶۸ح گوسالہ پرستی کے سبب سے موت بھیجی ۷۰ بچھڑے کومعبود بنانے کے سبب لوگوں پر مری بھیجی ۱۲۱ ہارون نے یہ کہکر منادی کی کہ کل خداوند کی عید ہے ۱۱۹ خدا سینا سے آیا اور سعیر سے طلوع ہوا۔۔۔۔۔۔۳۵۲ جولکڑی پر لٹکایا جائے وہ لعنتی ہے ۴۳ حجۃ اللہ (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ) یہ کتاب اسرار ربانیہ اور محاسن ادب پر مشتمل ہے ۱۴۰ تین چار ماہ تک اس جیسی کتاب پیش کرنے کا چیلنج ۱۴۰ یہ رسالہ مفترین پر حجت قائم کرنے کیلئے ہے ۱۷۲ یہ کتاب مکذب علماء کے لیے آخری وصیت ۲۴۸،۲۴۹ دار قطنی خسوف وکسوف کی پیشگوئی درج ہے ۱۶۰