سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 458
کتابیات آفتاب ہند حضرت مسیح موعودؑ کو قتل کرنے کے حوالے سے لکھا ۴۵ح آئینہ کمالات اسلام (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ) لیکھرام کی پیشگوئی مفصل لکھی ہے ۱۴تا۱۶،۱۲۳ ابزرور(OBSERVOR) سول ملٹری گزٹ نے خبر دی کہ مضمون بالا رہا ۳۳،۳۷ اخبار عام ۲۰ لیکھرام کے قتل کو سازش قرار دیا ۴۷ح استفتاء (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ) اس کتاب کے لکھنے کی ضرورت کیا تھی ۱۰۷،۱۰۸ اگر لیکھرام کا قتل اتفاق تھا تو کیا ہر نبی کی پیشگوئی بھی اتفاقی ہے ۱۱۱ الدعاء والاستجابت (سید احمد خان کا رسالہ) اس میں استجابت دعا سے انکار کیا گیا ۱۲۱ انجام آتھم (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ) محمد حسین بٹالوی کو مخاطب کرکے شعر کہے گئے ۶۹ح انجیل انجیل کی تعلیم توریت میں بھی پائی جاتی تھی ۳۵۸ انجیل اور قرآن کی تعلیم کا موازنہ ۲۸۲ انجیل مذہب کا انسانی قویٰ پر تصرف نہیں بتاتی ۳۴۰ انجیل میں عفو او رصبر اور در گزر پرزور ہے ۳۵۹،۳۶۲ انجیل نے قرآن جیسا کلمہ نہیں سکھلایا ۳۶۶،۳۶۷ انجیل کے احکامات بنی اسرائیل تک محدود تھے ۳۷۰،۳۷۱ بنی نوع کی حق گزاری کی اعلیٰ تعلیم موجود نہیں ۳۷۰،۳۷۱ انجیل سورۃ فاتحہ کا مقابلہ نہیں کرسکتی ۳۶۰،۳۶۱ اس اعتراض کا جواب کہ قرآن نے حقیقی تعلیم پیش کی تو توریت اور انجیل اس سے کیوں خالی رہیں ۳۶۲ مسیح کو صلیبی موت سے بچا کر لعنت سے بری رکھا ۶۵ انوارالاسلام (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ) اس میں آتھم کے رجوع کی پیشگوئی شائع کی گئی ۶۰،۶۱ انیس ہند میرٹھ ۱۶ لیکھرام کے قتل کو سازش قرار دیا ۳۵ بائبل ۱۶۰ح براہین احمدیہ (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام ) ۲۳ح،۳۳،۳۴،۳۹،۴۰،۴۲،۷۵ بشمبرداس کے متعلق کشف تحریر کیا ۳۷تا ۳۹ براہین احمدیہ میں تین فتنوں کا ذکر ۳۰،۳۱ح،۵۹،۱۲۹تا۱۳۶ سترہ برس قبل تمام ملک بلاد عرب میں اشاعت ۵۹ حضرت مسیح موعود ؑ کی مخالفت کا ذکر ۷۱ سترہ برس قبل لیکھرام کی پیشگوئی کی خبر دی ۳۰ آتھم کے قصہ کے بارے میں خبر تھی ۲۱،۲۲