سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 426
مولوی حضرت مسیح موعودؑ کو مولویت کے لفظ سے قدیم سے نفرت ہے ۱۶۲ مخالف علماء پر اتمام حجت ۲۴۸،۲۴۹ مہدی مسلمانوں میں خونی مہدی کا تصور پایا جاتا ہے ۲۶۵،۲۶۶ کوئی خونی مہدی یا غازی مسیح ظہور نہ کرے گا ۷ مہدی تلوار لے کر نہیں آئے گا ۸۴ مہدی کی مخالفت پیشگوئیوں میں موجود ہے ۱۰ مہدی پر کفر کا فتویٰ لگایا جائے گا ۷۵ نبوت کوئی مذہب بھی اپنی اصلیت کے رو سے جھوٹا نہیں ۲۵۶ جو بھیجا گیا ہے اس کو مرسل یا رسول ہی کہیں گے ۵ محدث بھی ایک مرسل ہوتا ہے ۵ نبی ابتداء میں دکھ دیے جاتے ہیں ۱۹۷ نبی ضرورت کے وقت آئے ۳۵۶،۳۵۷ خد ا کاذب کو نبیوں والی عزت نہیں دیتا ۳ جھوٹا دعویٰ کرنے والے کو مہلت نہیں دیتا ۲۵۷،۲۵۸ سچے نبی کیساتھ تائیدات کا سلسلہ ۲۶۱ نبوت کا بڑا ثبوت پیشگوئیاں ہیں ۱۱۱ نبوت کے حقیقی معنوں میں رسول کریم ؐ کے بعد نہ کوئی نیا نبی آسکتا ہے اور نہ پرانا ۵ ہمارے ظالم مخالف ختم نبوت کے دروازوں کو پورے طور پر بند نہیں سمجھتے ۵،۶ جھوٹے مدعی نبوت کو مہلت نہیں ملتی ۲۵۶تا۲۵۸ نجات مسئلہ نجات کے متعلق قرآنی ہدایت ۳۲۷ کفارہ نجات کا ذریعہ نہیں ۳۳۳تا ۳۳۵ نجات کے بارے میں توریت کی تعلیم ۳۳۴ نجات کے بارے میں توریت اور قرآن کی تعلیم ایک جیسی ہے ۳۳۴تا ۳۳۶ سچی پاکیزگی کے لیے اسلام کی تعلیم ۳۴۴ حقیقی نجات کے لیے خد اکے ہوجائیں ۳۴۵،۳۴۶ حقیقی توحید جس سے نجات ملے کیا ہے ۳۴۹تا ۳۵۱ اقرار لسان معاد کی نجات کے لئے شرط ہے ۱۵۷ و۔ہ۔ی وفات مسیح (نیز دیکھئے اسماء میں عیسیٰ کے تحت) یاعیسیٰ انی متوفیک کے الفاظ الہاماً حضرت مسیح موعودؑ کے لیے۔اس سے وفات مسیح کا ثبوت ۴۸ح انجیل سے مسیح کی صلیبی موت سے نجات ثابت ہے ۶۵ مرہم عیسیٰ مسیح کا صلیب سے بچ جانے کا ثبوت ۶۶ وید لیکھرام کی پیشگوئی سے ثابت ہو ا کہ وید خدا کی طرف سے نہیں ہیں ۱۲ ہمدردی انسان کا انسان سے ہمدردی کا تعلق ہوتا ہے ۳۶۹تا ۳۷۱ حضرت مسیح موعود ؑ کی بعثت کا مقصدمخلوق کی ہمدردی ہے ۲۵۳