سراجِ منیر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 83 of 494

سراجِ منیر — Page 83

روحانی خزائن جلد ۱۲ ۸۵ سراج منیر شرک و بدعت کی سیاہی تو لگی ہونے دور نظر آنے لگا توحید کا اب حسن و جمال راز سربستہ بہت علم لدنی کے کھلے دیکھ لی کشف و کرامات کی ایک زندہ مثال وحی و الہام کی ماہیتیں روشن ہوئیں آج شب معراج کا عقدہ کھلا اور طور کا حال کھل گیا آج کہ ہے معجزہ زندہ قرآن سب جہان مان گیا سامنا اس کا ہے محال ہر مخالف کا کٹا تیغ براہین سے سر ہوگئے غیر مذاہب بھی بحجت پامال پیشگوئیوں کے کھلے بھید رسالت کے بھی راز کھل گیا عیسی مریم کا نزول اجلال معنی اعجاز نبوت کے فرشتوں کا نزول قلب مومن پہ جو ہوتے ہیں انہی افضال حل ہوئے نکتے تصوف کے ولایت کے بھی بھید مانا سب نے کہ نہیں خارق عادت بھی محال الغرض ہو گئے حل سینکڑوں عقد لاحل دس جواب اس کو ملے جس نے کیا ایک سوال منصفو غور کرو کیا ہے زمانہ الٹا کہتے ہیں عیسی موعود کو آیا دجال مثل شیشہ کے نبی اور ولی ہوتے ہیں نظر آتا ہے سدا شیشہ میں اپنا خط و خال خود تو شہر کی طرح آنکھوں سے معذور ہیں اور عیب سورج کو لگاتے ہیں بائیں حسن و جمال علم ظاہر تو ہے العلم حجاب الاكبر علم باطن سے سدا پاتا ہے انسان کمال موسی و خضر کے قصہ کو بھی کیا بھول گئے کر دیا موسیٰ کو حیران چلا خضر وہ چال خضر کے پیچھے چلے جاؤ عقیدت سے گلاب خیر و خوبی سے اگر چاہتے ہو تم حال و قال فہرست آمدنی چندہ برائے طیاری مہمان خانہ و چاہ وغیرہ ی عبدان البلاد محمر نیلی است پوتال المهم جلال الدین صاحب بلانی ضلع گجرات صدر شیخ محمد جان صاحب وزیر آبادی مولوی سیدمحمد احسن صاحب امروہی للہ عبد الحق صاحب کرانچی والا لدھیانہ صدر امام الدین شیخواں قریب قادیاں ب حاجی مہدی صاحب بغدادی نزیل مدراس من ابراہیم سلیمان کمپنی مدراس عبدالعزیز صاحب پٹواری شیخواں سیٹھ عبد الرحمن حاجی اللہ رکھا مدراس 20 سیٹھ دائمی لالجی صاحب // اہلیہ ہائے حکیم فضل الدین صاحب بھیروی سیٹھ صالح محمد حاجی اللہ رکھا " خیر الدین سیکھواں قریب قادیان عهد مولوی سلطان محمود صاحب // يه خلیفہ نورالدین صاحب والله د تا جموں م سیٹھا ٢٠ مرزا خدا بخش نب مالیر کوٹلہ a