شحنۂِ حق

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 349 of 548

شحنۂِ حق — Page 349

روحانی خزائن جلد ۲ ۳۳۵ شحنه حق چو شیر شرزه قرآن نماید رو بغریدن دگر آنجا نماند رو به ناچیز را غوغا اشتہار رسالہ ماہواری قرآنی طاقتوں کا جلوہ گاہ جو جون ۱۸۸۷ء کی بیسویں تاریخ سے ماہ بماہ نکلا کرے گا۔ جب تک میں نے آریہ صاحبوں کا وہ رسالہ نہیں دیکھا تھا جس کا نام ہے۔ سرمه چشم آریہ کی حقیقت اور فن اور فریب غلام احمد کی کیفیت ۔ تب تک مجھے اس طرف ذرہ بھی توجہ نہیں تھی کہ میں کوئی ماہواری رسالہ قرآنی علوم اور صداقتوں کا (۷)