شہادة القرآن — Page 445
مسیح کی فضلیت یوحنا پر (از آتھم) ۲۶۱ مسیح کے متعلق پیشگوئیاں مسیح کے حق میں پیش کردہ پیشگوئیوں پرجرح ۱۰۱،۱۰۲ مسیح منجی ہیں کی پیشگوئیوں کی تردید ۱۳۲ مسیح کے متعلق پہلی کتابوں کی پیشگوئیاں ۳۶۷ مسیح کی پیشگوئیاں تم میں سے بعض نہیں مریں گے کہ میں آسمان سے اتروں گا۔پیشگوئی کب پوری ہوئی ۲۷۹ بادشاہت کہاں ملی جس کے لئے تلواریں خریدی گئیں ۲۷۹ حواریوں کو بہشتی تخت ملنے کا وعدہ ہوا یہوداکو کہاں ملا ۲۷۹ پیشگوئیاں نری اٹکل اور پوری بھی نہیں ہوئیں ۲۷۹ معجزات مسیح مسیح کے معجزات کا ہمیں کچھ پتہ نہیں ۲۷۹ مسیح کی نسبت علماء کے بیان کردہ غلط معجزات ۳۷۳ح بیت حسدا کے حوض نے ان کی رونق کھودی ۲۷۹ آپ کے معجزات کا ذکر ۳۷۳ح مسیح کی تعلیم مسیح نے اپنی تعلیم کو کامل قرار نہیں دیا ۸۸ مسیح کی تعلیم میں بڑا زور عفو اور درگزر میں ہے ۱۲۷ آپ کی تعلیم ناقص تھی ۲۸۸ مسیح کی تعلیم کی تاثیر مسیح پر ایمان لانے والا مسیح جیسے بلکہ اس سے بڑے کام دکھائے گا، اس سے حواریوں کے ایمان کی نفی ہوئی ۱۶۹ پطرس نے آپ پر لعنت بھیجی ۲۷۶ مسیح کو یہودیوں کے پکڑنے پر حواری ٹھہر نہ سکے ۲۸۹ غ غلام احمد انجینئر مولوی ۴۵ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ۴۰۳۷،۴۱،۴۳،۵۰،۵۳،۵۷،۵۹،۶۱،۶۴،۶۶،۶۷،۶۹، ۷۳۷۰،۷۸،۸۰،۸۲،۸۳،۸۵،۹۵،۱۰۵،۱۱۳،۱۲۲،۱۲۳، ۱۴۳،۱۵۱،۱۶۴،۱۷۸،۱۹۵،۲۰۶،۲۱۸،۲۳۸،۲۵۰،۲۶۲، ۲۷۴،۲۸۶ ،۳۷۷،۳۸۶،۴۰۰،۴۰۱، بُھولے کو راہ بتانا سب سے پہلے میرافرض ہے ۱۷ مجھے خدا نے علم قرآن بخشا اورمیر ے پرمعارف کھولے ۳۶ ببرکت متابعت خیرالبشر اکابر اولیا ء سے فضیلت دی گئی ہے ۳۹ میں اور میرا مقابل اپنی کتاب کی تاثیریں اپنے نفس میں ثابت کریں ۶۶ مباحثہ سے قبل حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تقریر ۸۵ میرانبوت کا کوئی دعویٰ نہیں ۱۵۶ آج کے دن ایک فتح عظیم ہم کو میسر آئی ۲۲۳ پارلیمنٹ لند ن کی خدمت میں دعوت اسلام کا اشتہار اورخط ۳۷۰ دل چاہتاہے مبائعین آئیں میری صحبت میں رہیں اور تبدیلی پیداکریں ۳۹۵ آپ کی مدح میں فارسی قصیدہ (ازرحمت علی برناوی) ۴۰۱ آپ کے الہامات، رؤیا وکشوف میں تجھے برکت پر برکت دوں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے ۳۵ میں تجھے تیری طبعی موت سے ماروں گا اور پھر اپنی طرف تجھے اٹھاؤں گا۔۔۔۳۷۱ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کو کئی دفعہ عالم میں بیداری میں دیکھا ۲۲۳ رؤیا دربارہ محمدحسین بٹالوی انی رئیت ان ھذا الرجل یومن بایمانی قبل موتہ و رئیت کانہ ترک قول التکفیر و تاب ۵۹ کشف دربارہ لیکھرام حضور کا غنودگی کی حالت میں کشف میں قوی ہیکل مہیب شکل شخص کا دیکھنا جو لیکھرام اور ایک اور شخص کے متعلق