شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 444 of 502

شہادة القرآن — Page 444

عیسیٰ ابن مریم مسیح علیہ السلام ۴۵،۴۷،۵۰،۵۶ ۶۸،۶۹،۷۰،۸۹،۹۲،۹۵،۱۰۲،۱۱۲،۱۱۷،۱۶۷،۲۹۷،۳۱۶ ۳۲۰،۳۲۲،۳۲۳،۳۴۲،۳۵۶،۳۶۸،۳۷۱،۳۸۱ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نہ بتاتے تو آپ ؑ کے نبی ہونے پر کوئی دلیل نہ تھی ۶۳ مسیح کی متبعین کو یہودیوں کی رائے ماننے کی نصیحت ۱۱۸ آپ کا مذہب مرگیا اور نور بے نشان ہوگیا ۶۳ مسیح کا کفر کے الزام سے بچنے کے لئے عذر پیش کرنا ۱۳۵ مسیح نے یہودیوں سے ڈر کرتقیہ اختیارکیا ۱۳۵ مسیح کا قیامت سے لاعلمی ظاہر کرنا ۱۳۶ شیطان کا مسیح پر جبروتسلط ۲۳۳ مسیح نے بعض دفعہ توریہ کے طور پر اصل بات کو چھپایا ۲۸۷ مسیح ؑ حضرت موسیٰ ؑ سے چودہ سو برس بعد آئے ۳۶۵ موسوی خلافت کا سلسلہ آپ پر ختم ہوا ۳۲۶ یہودعلماء کی نسبت مسیح ؑ کے بیان فرمودہ حالات ۳۵۸ مسیح کو گو یہودیوں نے قبول نہ کیا مگر نشانوں سے من جانب اللہ ہونا ثابت ہوگیا ۳۷۲ الوھیت مسیح ؑ (نیز دیکھئیے کلید مضامین) الوھیت مسیح کے حق میںآتھم کے پیش کردہ دلائل ۱۲۸ مسیح نے حقیقی طور پر ابن اللہ یا خدا ہونے کا کبھی دعویٰ نہیں کیا ۱۳۵ خد اکا مسیح کو خالق ہونے کا اذن دینا خدا پر افتراء ہے ۳۷۴ح مسیح نبی اور انسان مسیح علیہ السلام بے شک نبی تھے مگر انسان تھے ۴۹،۹۱،۱۳۷ مسیح اقوال وافعال سے اپنے تئیں عاجز ٹھہراتے ہیں ۱۳۷ روح القدس کا نزول روح القدس کبوتر کی شکل میں آپ پر نازل ہوا ۱۸۷ روح القدس اسی طرح مسیح پر نازل ہوا جیسے قدیم سے نبیوں پر نازل ہوتا تھا ۲۴۰ مسیح کا بپتسمہ لینا آپ نے یحییٰ علیہ السلام سے بپتسمہ لیا ۱۸۷ بپتسمہ پانے سے یسوع کی مراد ۲۶۱ مسیح موسیٰؑ کے تابع مسیح موسیٰ ؑ کی شریعت کے تابع آئے ۲۵۱ مسیح کا اپنے تئیں چھپانا شاگرد وں سے کہنا کہ کسی سے نہ کہنامیں یسوع مسیح ہوں ۲۸۷ مسیح کی پیدائش آتھم کی طرف سے مسیح کی پیدائش معجزہ تھی یا نہیں کے جواب کا مطالبہ ۲۲۸ مسیح کا بن باپ پیدا ہونا کچھ عجوبہ نہیں ۲۸۰ آدم ماں اور باپ دونوں نہیں رکھتے تھے ۲۸۰ برسات میں کیڑے مکوڑے بغیر ماں باپ پیدا ہوتے ہیں ۲۸۱ نزول مسیح بقول مخالفین خدا عیسیٰ کو بعینہٖ بجسد ہ العنصری زمین پر لائے گا ۳۲۸ آنحضرت ؐ کے وقت کے یہودیوں کا تاویل کرنا اور عیسیٰ کو بعینہٖ اتارنا کیسی ناانصافی ہے ۳۲۹ احادیث کی رو سے ایک شخص آنے والا ہے جس کانام عیسیٰ ابن مریم ہے ۲۹۸ وفات مسیح حضرت مسیح موعود ؑ کا چیلنج کہ حیات ووفات مسیح پر بحث ہو ۷۴ وفات مسیح کئی آیات قرآنیہ سے ثابت ہے ۲۲۲،۳۳۰ احادیث میں عیسیٰ ؑ کے آنے کا واقعہ مگر وہ فوت ہوچکے ۳۲۷ قرآن نے نہایت تصریح سے عیسیٰ ؑ کی وفات کی خبر دی ۳۶۱ مسیح کی فضیلت توریت میں مسیح کی تعریفیں اور انبیا ء سے بڑ ھ کر نہیں ۱۱۳ مسیح افضل ہوتے تو یوحنا سے اصطباغ کیوں پاتے ۲۵۱ مسیح کی فضلیت موسیٰ پر (ازآتھم) ۲۵۹