شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 440 of 502

شہادة القرآن — Page 440

انبیاء کی وحی غلطی سے پاک ہوتی ہے مگرحکماء کی نہیں ۲۱ح قرآن کریم کی وحی کی مثال ۲۱،۲۲،ح نزول وحی کی نسبت اپنی شہادت پیش فرمانا ۲۲ح شعراء کے القاء اوروحی میں فرق ۲۳ح وحی ولایت کی راہ مسدود قرار دیناہلاکت کی راہ ہے ۲۴ وحی نبوت کے منکرکامنہ بندکرنے والی دلیل ۲۵ وفات مسیح (دیکھئیے اسماء میں عیسیٰ ؑ بن مریم کے تحت) ولایت اولیا کے خوارق کا بھید ۳۰ح اولیا ء کا ماننا فرض ہے ان کی مخالفت کرنے والے فاسق ہیں ۳۸۰ بعض حالات میں اولیا ء وانبیاء کا دعا کرنے کو سوء ادب سمجھنا ۱۳ ہجرت ہجرت کی حالت میں بھی آنحضرت ؐکوامن میں نہ چھوڑاگیا ۲۴۴ دوسرے ملکوں کے مسلمان انگریز گورنمنٹ کی آزادی کی وجہ سے یہاں ہجرت کرکے آناپسندکرتے ہیں ۳۹۰ح یاجوج ماجوج آخری زمانہ کی ایک علا مت یاجوج ماجوج کا غلبہ ہے ۳۱۱ قوم نصاریٰ فرقہ یاجوج ماجوج کا غلبہ ۳۵۹ یاجوج ماجوج سے موسوم قوم ۳۶۲ یونی ٹیرین ۱۸۲،۱۸۳،۲۲۴،۲۲۸ عیسائی فر قہ جو مسیح کو خدا نہیں مانتا ۱۸۱ ڈاکٹر مارٹن کا کہنا کہ یہ عیسائیوں کے کسی فرقہ میں سے فرقہ نہیں ۱۸۶ یہودی یہودی قوم کی صفات ۱۸۵ یہودی تفسیروں میں خدا یا خدا کا بیٹا آنے کا نہیں لکھا ۱۱۸ کلام الٰہی کی شرح کرنا یہودیوں کا خاص ورثہ نہیں ۱۴۳ مسیح فرماتے ہیں کہ یہودی موسیٰ کی گدی پر بیٹھے ہیں ان کی باتوں کو مانو لیکن ان جیسے عمل نہ کرو ۱۹۶ تحریف کی وجہ سے یہودیوں پرلعنت ہوئی ۳۷۳ توبہ کے وقت یہودیوں کو خدا نے قہر سے نجات دی ۲۷۵ یہودیوں کا فرعون کے ہاتھ سے نجات پانے کا واقعہ ۳۲۵ یہودیوں کا من وسلو یٰ کھانے ،صاعقہ گرنے اور دریا سے پار ہونے کے واقعات ۳۲۶،۳۲۷ توریت کا ان کے سینوں سے محو ہونا ۳۵۱ یہودیوں کی اخلاقی گراوٹ پر عیسیٰ ؑ نبی کی آمد ۳۵۶ مسیح سے قبل یہود کی خراب حالت اوران پر سلطنت رومیہ کا ٹوٹ پڑنا ۳۵۹ مسیح کی پیشگوئی کی وجہ سے جلا وطن اور پراگندہ پھرتے ہیں ۱۸۵ وہ ایلیا کے اسی طرح نزول کے منتظر تھے جیسے مسلمان عیسیٰ ؑ کے ہیں ۳۶۷