شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 432 of 502

شہادة القرآن — Page 432

مسیح موعودعیسائیت کے بے برکت ومنحوس عقیدوں کاپردہ کھول دے گا ۳۰۷ عیسائیت کے بطلان کے لئے ہزار دلیل سے بڑھ کر دلیل ۴۳ پادریوں کوبٹالوی کے اشاعۃ السنہ سے مذہبی امورمیں مددپہنچنے کا ذکر ۷۲ پادریوں نے نبیوں کی کتابوں میں گستاخی سے دخل بے جاکیاہے ۳۱۶ پادریوں نے ضلالت کوپھیلانے میں کوششیں انتہاکو پہنچائی ہیں ۳۶۲ لوگ پادریوں کے وساوس سے ہلاک ہوئے ۳۷۴ رومن کیتھو لک مریم کو خدا کی ماں قرار دیتے ہیں ۱۸۶، ۲۲۴،۲۲۸ یونی ٹیرینعیسائی فر قہ جو مسیح کو خدا نہیں مانتا ۱۸۱،۱۸۶ تثلیث کی تردید میں عقلی دلیل ۱۰۶،۱۹۶ تین اقنوم اگر صفات کاملہ میں برابرہیں تو ایک کامل کے ساتھ دوسروں کی کیوں ضرورت پڑی؟ ۲۱۱ تثلیث کا عقیدہ خلاف عقل ہے ۲۳۵ آتھم نے کہاں عقل سے امکان تثلیث ثابت کیا؟ ۲۵۰ الوھیت مسیح اور اس کا ابطال مباحثہ کے پہلے روزالوہیت مسیح پرفریقین کی طرف سے سوال وجواب تحریرہوئے ۸۴ عیسائیوں کے مطابق اس کاانکاری جہنم میں گرایاجائے گا ۱۷۸ قرآن کی روسے خدائی کادعویداریا اسے خداماننے والاجہنم کے لائق ٹھہریگا ۱۷۸ الوہیت مسیح کی تردیدمیں قرآنی آیات ۸۹ دلیل استقرائی سے الوہیت مسیح کی تردید ۸۹،۹۰،۹۲ مرتبہ خدائی سے بعید ہے کہ اللہ کاجسم تحلیل ہواور تین چار برس کے بعدآوے ۹۲ مسیح باوجود دردوں اوردکھوں کے خداہی تھے یاابن اللہ؟ ۹۳ باپ کانام سن کریہودیوں کااعتراض اور مسیح کا جواب ۱۱۷ الوہیت مسیح پریہودیوں کااتفاق مانگنے کی وجوہ ۱۱۸ روح القدس کا اترناانسان کوخدااورمظہراللہ بنادیتاہے تو انبیاء اورحواری خدا ہوئے ۲۲۳ الوہیت مسیح کے تردیدی دلائل ۱۳۴ مسیح میں خدائی صفات نہیں تھیں ۱۳۶ ۱۔قیامت سے لاعلمی کااظہار ۲۔نیک ہونے سے انکار ۳۔اپنے بے اختیارہونے کااظہار ۴۔مسیح کاخوددعاکرنااوردوسروں سے کروانا الوہیت مسیح کے قرآن سے دو تردیدی دلائل ۱۳۷ ۱۔خالقیت کانمونہ دکھانے کامطالبہ ۲۔خدا کی صفت تکلم الوہیت ہوتی توشیطان کوکیوں کہتے کہ بجزخداکے کسی کوسجدہ مت کر ۲۵۱ ’’مخصوص اور بھیجے ہوئے‘‘ کے معنے الوہیت نکالناعجیب ہے دوسرے انبیاء کیلئے یہی الفاظ استعمال ہوئے ہیں ۱۵۲؍۱۶۶ بھیجاکالفظ توریت میں نبی بناکربھیجنے کے معنوں میں بولاگیاہے ۱۸۱ عیسیٰ کوخداٹھہرانے پرکیادلیل ہے ۱۶۴ آتھم کی پیش کردہ پیشگوئیاں مسیح نے اپنے حق میں کیوں نہ پیش کیں ۱۶۶ الوہیت مسیح کی تردید کے معقولی قرآنی دلائل ۱۶۸ صفت خالقیت سے الوہیت مسیح کی تردید ۱۶۸ عقل سیلم اس اعتقاد کودھکے دے رہی ہے ۱۷۸ قیاس استقرائی شہادت دے رہا ہے کہ اس کی نظیر نہیں پائی گئی ۱۷۹ یہودیوں میں سے کسی نے نہ لکھاکہ ایک خدابھی انسانی جامہ میں آنے والا ہے ۱۸۰ الوہیت مسیح کے تردیدی دلائل کاخلاصہ ۱۸۱،۱۸۲ رام چندر اورکرشن سے مسیح کوکیانسبت۔کا جواب ۱۸۳