شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 430 of 502

شہادة القرآن — Page 430

رسول (دیکھئیے زیر عنوان نبوت) زمانہ بوجہ مماثلت تامہمسیح ؑ کے مثیل کی آمد کایہی زمانہ ہے ۳۵۷ احادیث سے ثابت تین زمانے ۳۳۸ ۱۔خلافت راشدہ کا زمانہ ۲۔فیج اعوج جس میں ملک عضوض ہوں گے ۳۔آخری زمانہ جو نبوت کی نہج پر ہوگا س،ش سچ یہ بات مسلم ہے کہ طبعی امرانسان کیلئے راست گوئی ہے ۳۰۰ جھوٹے منصوبوں میں وہ قوت نہیں ہوتی جوسچ میں پائی جاتی ہے ۳۸۲ سنت اللہ سنت اللہ ہے کہ دنیامیں بعض بعض کے شبیہ پیدا ہوجاتے ہیں ۳۶۸ شاعر شعراء کوخدا تعالیٰ کی طرف سے ہی القاء ہوتاہے ۲۲۱ح شعراء کاالقاء خوض اورفکرکے نتیجہ میں ہوتاہے ۲۲۳ح شرک عہد نامہ عتیق کی شرک کے خلاف تعلیم ۱۸۰ نزول قرآن کے وقت موجود مشرکانہ عقائد ۲۴۰ خداکہلانے والے پیشوا اوران کی کرامات ۱۶۴ شریعت موسیٰ کی شریعت سے لاکھوں خون ہو گئے ۳۲۳ موسیٰ کی محدودشریعت جوتمام قوموں اورقیامت تک کیلئے نہیں تھی ۳۴۲ مسیح موسیٰ کی شریعت کے تابع آئے ۲۵۱ خداشریعت کے نزول سے پہلے مواخذہ نہیں کرتا ۲۵۳ شق القمر شق القمر کا معجزہ ۲۷۹ شق القمر ہونا مستلزم قرب قیامت کے ہے ۲۸۶ شق القمرکامعجزہ ایک نشان تھا ۳۱۱ح شیطان شیطان کامسیح کوآزمایش کے لئے لے جانا ۲۳۳ شیطان کوفرشتہ بنایاگیاتھااس نے گناہ کرکے اپنے آپ کو شیطان بنایا(آتھم) ۲۶۱ مسیح ؑ شیاطین کے لیے کفارہ تھے یا نہیں ؟ ۲۸۰ ص،ض صادق دنیا صادقوں کے وجود سے کبھی خالی نہیں ہوتی ۳۴۷ صادق انبیاء ،رسل،محدث اور اولیاء کاملین ہیں ۳۴۷ صحابہ صحابہ آنحضر ت ؐ کے نوروں کو حاصل کرنے والے اور علم نبوت کے پہلے وارث تھے ۱۸ مسیح کے حواریوں اور صحابہ رسول کا موازنہ ۲۸۹ عیسائی علماء کی گواہی کہ صحابہ کے مقابل حواریوں کی حالت قابل شرم ہے ۲۹۰ بظاہر صحابہ کو مخاطب کرکے قرآن کے چھیالیس احکام۔جو امت کے لئے بھی ہیں ۳۳۵،۳۳۶ صحابہ رسول ؐ نے جوایمانی صدق دکھلایا وہ تابعین میں بھی نہیں پایا گیا ۳۴۶ صحبت صالحین معرفت کا آخری بھید بغیر صحبت کاملین سمجھ نہیںآسکتا ۳۰ح یہ کہنا کہ قرآن وحدیث کافی ہیں صحبت صادقین کی ضرورت نہیں مخالف تعلیم قرآن ہے ۳۴۷