شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 429 of 502

شہادة القرآن — Page 429

اعجاز کی بعض اقسام کی حقیقت استجابت دعاہی ہے ۱۰ عرب کے بیابان ملک کا انقلاب فانی فی اللہ کی دعاؤں کا نتیجہ ۱۱ استجابت دعا کی فلاسفی اسی کو معلوم ہوسکتی ہے جسے خدا سے سچے تعلقات صدق ومحبت حاصل ہوں ۱۵ح دلیل استقرائی (دیکھئے زیر عنوان استقراء) دوزخ عیسائی صاحبوں کا دوزخ محض جسمانی ہے ۴۷ توریت میں کوئی حکم نہیں کہ دوزخ کے لئے خدا نے کسی کو مجبور کیاہے (آتھم)اس کا جواب ۲۴۱ دین تمام مذاہب میں وہ مذہب حق پر اور خدائی مرضی کے موافق ہے جو قرآن لایا ۵۳ زندہ مذہب وہی ہے جس کے دلائل بطور قصہ نہ ہوں بلکہ موجو د ونمایاں ہوں ۶۱ مذاہب جو پیشواؤں کو منقولی دلائل سے خدا ٹھہراتیہیں ۱۶۴ جس مذہب کا طریق سزا اور طریق معافی رحم کے قریب ہوگا وہ اولیٰ مذہب ہے ۲۰۸ تکمیل دین کو مستلزم نہیں کہ اس کی مناسب حفاظت سے بکلی دست برداری ہوجائے ۳۴۴ سچے مذہب کی یہی نشانی ہے کہ اس میں محدث پیدا ہوتے ہیں ۴۳ روحانی سلسلہ کی موت سے دین کی موت لازم آتی ہے ۳۵۳ پیشوا یان مذاہب کو خط کہ اسلام سچا اور دیگر مذاہب اصلیت سے دور ہیں ۳۶۹ ر،ز رحم رحم کس کیفیت کا نام ہے ؟ ۲۶۶ رحم بلاشرط کا ثبوت آیات قرآنیہ سے ۲۲۰ آتھم کے بیان کہ رحم عدل کے بعد پیدا ہوتا ہے پر آپ کی جرح ۲۶۷ رحم بلا مبادلہ رحم بلا مبادلہ کی بنیاد الوہیت مسیح پر نہیں ۱۹۵،۱۹۶ بلامبادلہ رحم کرنا اخلاقی حالت سے انسب اور اولیٰ ہے ۱۹۷ اگر خدا کا یہی خلق ہے کہ سزا کے بغیر رہائی نہیں تو پھر معافی کی تعلیم اور نصیحت کیوں؟ ۱۹۸ گناہ کوئی کرے سزا کوئی پائے، یہ رحم بلامبادلہ ظلم کی قسم ہے ۱۹۹ رحم بلا مبادلہ کے اسلامی نظریہ پر آتھم کے اعتراضات کا جواب ۲۰۷ روح یہ امر ثابت شدہ ہے کہ کبھی روح جسم پر اثر ڈالتی ہے اور کبھی جسم روح پر ۹۲ ہرقسم کی غذا کا روح پر اثر ہوتاہے ۹۲ انسان یا حیوان باعتبار روح انسان یا حیوان کہلاتا ہے ۱۰۵ روح القدس مسیح پر روح القدس کا بشکل کبوتر اترنا ۱۸۷،۲۱۰ حواریوں پر بطور آگ کے شعلوں کے نازل ہوا ۲۵۱ روح حق سے روح القدس مراد نہیں لیا جاسکتا ۱۶۸ روزہ قرآن میں بیان کردہ روزہ کے اوقات پرآتھم کے اعتراضات کا جواب ۲۷۰،۲۷۷ رومن کیتھو لک ۲۲۴،۲۲۸ مریم کو خدا کی ماں قرار دیتے ہیں ۱۸۶ روئیداد مباحثہ (دیکھئیے زیرعنوان مباحثہ) ریل ریل جاری ہونے کی پیشگوئی ۳۰۶ اونٹ جو کام کرتے تھے اب ریلیں کررہی ہیں ۳۰۸