شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 428 of 502

شہادة القرآن — Page 428

بنی اسرائیل میں داؤد اور سلیمان جیسے خلیفہ اللہ پیدا ہوئے ۳۲۶ ایمان اوراعمال صالحہ رکھنے والے مسلمانوں میں خلفاء ۳۳۳ حقانی خلیفے وہی ہیں جو متقی ایمان دار نیکو کارہیں ۳۳۴ صحیح بخاری میںآخری زمانہ میں خلفاء کی نسبت خبر ۳۳۷ خلفاء کا ماننا فرض ان سے مخالفت کرنے والے فاسق ۳۳۴، ۳۳۹،۳۳۴ خلیفے نبی کے جانشین اور اس کی برکتوں سے حصہ پائیں گے۔۔۔خوف کے بعدامن پیدا ہوگا ۳۳۹ خلق طیر علماء کا مسیح کی نسبت بیان کردہ معجزہ خلق طیر ۳۷۳ح د دابۃ الارض ایسے واعظ جن میں آسمانی نور کاذرہ بھی نہیں اور زمینی کیڑے ہیں ۳۲۱ دجال دجال کا نبوت اور خدائی کا دعویٰ اور اس سے مراد ۳۱۶ خردجال جس کے کانوں کا درمیانی فاصلہ ستر باع لکھا ہے ۳۱۷ امواج فتن سے مراد دجالیت ہے ۳۶۰ دجال اکبر سے موسوم لوگ پادری ہیں ۳۶۲ دعا دعا کی ماہیت بند ہ اور رب میں تعلق جاذبہ ہے ۹ کا مل کی دعا میں ایک قوت تکوین پیدا ہوجاتی ہے ۱۰ انبیاء کے معجزات اور اولیاء کے عجائب کرامات کا منبع دعاہے ۱۰ دعاؤں کی تاثیر آب وآتش کی تاثیر سے بڑھ کرہے ۱۱ مومن کی دعائیں آفات کے دور ہونے کا موجب ہوجاتی ہیں ۱۴ بعض دعاؤں کا خطا جانا دواؤں کے خطا جانے کی طرح ہے ۱۱ صلحا ء نے دعاؤں میں استفتاء قلب پرعمل کیا ۱۳ سید صاحب کا مذہب ہے کہ دعا ذریعہ حصول مقصود نہیں ۷ دعاؤں کی قبولیت کے قرآنی دعدہ کی نسبت سید صاحب کی غلط فہمی کا ازالہ ۱۲ دعا کے لئے تمام اسباب قبولیت اسی جگہ اکٹھے ہوتے ہیں جہا ں ارادہ الٰہی ہو ۱۲ دعاکرنے میں صرف تضرع کافی نہیں بلکہ دعا کے لئے تقویٰ، راست گوئی ،کامل یقین ومحبت اور کامل توجہ بھی چاہیے ۱۳ بعض اوقات انبیا ء کو دعا مانگنے پر زجروتوبیخ کی گئی ۱۳ قبولیت دعا کے لئے شرائط ۱۳،۱۴ مومن کی دعائیں اثر رکھتی اور مرادات حاصل ہونے کا موجب ہوجاتی ہیں ۱۴ دعا پر لاکھ سے زیادہ نبی اور کئی کروڑ ولی گواہی دیتا آیا ہے ۱۵ دعا کے بارہ میں حضرت سیدعبدالقادرجیلانی کی کتاب کے حوالہ جات ۱۵ح اشتہار کے اختتام پر حضرت مسیح موعود ؑ کی دعا ۴۰ مقرب انسان کی دعا پر خدا کی قبولیت دعا کی بشارت ۴۳ فریقین مباہلہ کی دعا ۷۰ مسیح کا موت سے بچنے کی دعا کرنا اور حواریوں سے کروانا ۱۳۶ دعاؤں کا قبول ہونا فضل پر موقوف ہے ۲۲۲ قبولیت دعا کی پیش ازوقت خبریں ۳۶۹ اگر کہیں کہ دعا سے مسیح سے خلق طیر وغیر ہ کے معجزات ظہور میںآئے تو یہ قرآن پر زیادت ہے ۳۷۳ح استجابت دعا دعا ئے مستجاب کا نمونہ پیشگوئی متعلقہ لیکھرام ۲ استجابت دعا کا مسئلہ دعا کے مسئلہ کی فرع ہے ۹ استجابت دعا کے معاملے میں پیش آمد ہ دومشکلات ۵ استجابت دعا میں سید صاحب اسباب عادیہ کو ہیچ خیال کرتے ہیں ۵ سید صاحب کے نزدیک استجابت دعا کی حقیقت اور آپ کا جواب ۶