شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 424 of 502

شہادة القرآن — Page 424

تثلیث تثلیث کی تردید میں عقلی دلیل ۱۰۶،۱۹۶ تین اقنوم اگر صفات کاملہ میں برابرہیں تو ایک کامل کے ساتھ دوسروں کی کیوں ضرورت پڑی؟ ۲۱۱ تثلیث کا عقیدہ خلاف عقل ہے ۲۳۵ آتھم نے کہاں عقل سے امکان تثلیث ثابت کیا؟ ۲۵۰ تصرف وحی میں ایک خارجی اورشدیدالاثرتصرف کااحساس ہوتاہے ۲۶ مخلوقات کی پیدائش اور خدا کاغیرمحدود تصرف ۲۷ ہرایک چیز پراللہ کاتصرف ہے ۳۰ تصوف اولیاء کے خوارق میں بھید ۳۰ح متصوفین کی صدہاکتب مسیح موعودکی آمدکی شہادت دے رہی ہیں ۲۹۸ اولیاء کا ماننا فرض ہے اور ان کی مخالفت کرنے والے فاسق ہیں ۳۸۰ بعض حالات میں اولیاء اور انبیاء دعا کرنے کو سوء ادب سمجھتے ہیں ۱۳ تعددازدواج اسلام سے قبل اکثر قوموں میں کثرت ازواج رائج تھی اوراسرائیلی قوم کے انبیا ء نے سو سو اور بعض نے سات سات سو تک بیوی کی ۴۷ تفسیر ادعونی استجب لکم کی سید صاحب کی تفسیر اور حضور ؑ کا جواب ۶ تفسیر قرآن کے سات معیار ۱۷ آنحضرتؐ سے کوئی تفسیر ثابت ہوتومسلمان بلاتوقف قبول کرلے ۱۸ تفسیر بالرائے سے نبی کریمؐ نے منع فرمایا ہے ۱۹ سید صاحب کی تفسیر سات معیاروں سے اکثر مقامات میں بے نصیب ہے ۲۵ بٹالوی کوعربی تفسیر لکھنے کی دعوت اوراس کی وعدہ خلافی ۵۱ قرآن کریم کی درج ذیل آیات کی تفسیر از حضرت مسیح موعود ؑ آیت ھل لنامن الامرشی ۲۳۱ اکملت لکم دینکم ۱۲۳ الیوم اکملت لکم دینکم سے معترض کے اعتراضات کا جواب ۳۳۹ قاتلوا الذین لایومنون ۲۵۴ الیہ یرجع الامرکلہ ۲۴۰ فسالت اودیۃ بقدر ھا ۳۲۱ ان نحن نزلنا الذکر۔۔۔۳۳۸‘۳۳۹ فاذا جاء وعد ربی ونفح فی الصور ۳۱۱ والتی احصنت فرجھا۔۔۔۳۱۰ آیت من کلّ حدب ینسلون ۳۶۲ آیت استخلاف کی تفسیر ۳۲۴،۳۳۴ منکم کالفظ قرآن کریم میں بیاسی جگہ آیا ہے ۳۳۱ ومن کفر بعد ذٰلک سے ثابت ہے کہ اولیا ء کا ماننا فرض ہے ۳۳۹ فلماجاء ھانودی ان بورک ۱۰۷ و نفخ فی الصور۔۔۔۳۲۱ ثلۃ من الاولین وثلۃ من الآخرین ۳۲۴ اعلمو ان اللہ یحی الارض بعد موتھا ۳۲۱ انا ارسلنا الیکم رسولاً۔۔۔۳۲۲ سورۃ التکویر کی آیات کی تفسیر ۳۱۸،۳۱۹ واذالعشار عطلت ۳۰۹ سورۃ الانفطار کی آیات کی تفسیر ۳۱۸،۳۱۹ اذا السماء انشقّت ۳۱۹ سورۃ المرسلات کی آیات کی تفسیر ۳۱۸،۳۱۹ والارض مدت۔۔۔۳۱۷ سورۃ القدر ۳۱۳ سورۃ الزلزال کی آیات ۳۱۴