شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 416 of 502

شہادة القرآن — Page 416

احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ و سلم الآیات بعد المائتین ۳۶۵ الحکمۃ ضالۃ المومن ۳۹۲ح علماء امتی کانبیاء بنی اسرائیل ۳۲۳ عیسٰی عند منارۃ دمشق ۳۷۵ لیترکن القلاص فلا یسعی علیھا ۳۰۸ من فسر القرآن برایہ فاصاب فقدا خطاء ۱۹ من لم یعرف امام زمانہ فقدمات میتۃ الجاھلیۃ ۳۳۴ ھذا خلیفۃ اللہ المہدی ۳۳۷ احادیث بالمعنی نار حجاز کی حدیث ۳۰۵ کسریٰ ہلاک ہو گا اور بعد اس کے کسریٰ نہیں ہو گا اور قیصر ہلاک ہو گا اور بعداس کے قیصر نہیں ہوگا ۳۰۶ علماء امت کے یہود کے مشابہ ہونے ان سے تقویٰ اٹھ جانے کا ذکر ۳۰۶،۳۰۷ عیسائیت کا غالب آنا اور دوسری قوموں کا مغلوب ہونا ۳۰۷ مصیبتیں پڑنے اور مسلمانوں سے تقویٰ اٹھ جانے کی صورت میں اکیلے زندگی بسر کرنے کی نصیحت ۳۰۷ مسیح موعود کے ہاتھ سے عیسائیت کا خاتمہ ہو گا اور وہ صلیب کو توڑے گا ۳۰۷ دجال نبوت کا دعویٰ کرے گا اور خدائی کا دعویٰ بھی اس سے ظہور میں آئے گا ۳۱۶ اس زمانے میں اونٹ کی سواریاں موقوف ہو جائیں گی ۳۱۷ حارث آئے گا ، مہدی آئے گا، آسمانی خلیفہ آئے گا ۳۳۷ میری امت کا اول اور آخری زمانہ باہم بہت متشابہ ہیں اور یہ دونوں زمانے اس بارش کی طرح ہیں کہ کچھ معلوم نہیں کہ برکت پہلے حصہ میں زیادہ ہے یا پچھلے میں ۳۳۸ حدیث میں مذکور تین زمانے ۳۳۸ (۱) خلافت راشدہ (۲) فیج اعوج اور ملک عضوض (۳) نبوت کی منہاج پر خلافت کا قیام رؤیا میں دیکھے گئے منبر کے سات درجوں کو دنیا کا سات ہزار برس قرار دیا ہے ۳۶۵