سَت بچن — Page 201
روحانی خزائن جلد ۱۰ ۲۰۱ ست بچن ت ثنائیں بہت کر خالی ساس نہ کڑھ ہٹو ہٹ و کایاں مل نہ کہی ادھ ﴿۷۷﴾ اللہ کی تعریفیں بہت کر اور خالی دم نہ لیا کر بہت معبودوں کے ہاتھ سکنے سے قیمت نہ رہیگی ج جماعت جمع کر چلن دا کر بندھ باجھوں سائیں آپنے پھر سی اندھو اندھ یعنی جماعت کے ساتھ نماز پڑھا کر اور سفر کی تیاری کر بغیر اپنے مالک کے اندھوں کی طرح پھرتا رہیگا ح حلیمی پکڑ توں دل تھیں حرص نوار دھاوت و رجوڑ کن دین ہر دم خالق سار حلم اور نرمی اپنا طریق اختیار کر اور حرص کو دل سے دور کر تم کام میں لگ جاؤ جیسا کہ تمہارا خالق تمہارے کام میں لگا ہوا ہے خ خام تے اوہ بھئے جن وسریا کرتار دُنیا لالچ لگ مرہن مونڈ اُٹھاویں بھار کچے وہی لوگ ہیں جن کو خدا بھول گیا دنیا کے لالچ میں مرے جاتے ہیں اور سر پر گنہ کا بھار اٹھارہے ہیں دیانت کرے مَن اُٹھے پہر نہ سوئے ایک پہر گھر جاگنا سائیں سچ بگوئے اے دل تو دیانت اختیار کر اور ہر وقت سوتا ہی نہ رہ اگر یہ نہ ہو سکے تم کم سے کم ایک پہر رات کو جا گو کہ خدا نے سچ کہا ہے ( یہ سورۃ مزمل کی طرف اشارہ ہے ) ۔ و ز ذکر عاجزی خاطر ناہیں ڈولائے تیل نہ لگے روال تن لو بھ منوں چُکائے ذکر اور عاجزی ایسی چیز ہے جس سے دل اور ایسا آدمی ایک ذرہ آلودہ نہیں ہوتا اور دل سے حرص متنذ بذب نہیں ہوتا ہے جاتی رہتی ہے راحت ایمان کی تے او دیکھیں جائے پنجوہ ورجوہ رکن دین سائیں سوں چت لائے ایمان کی راحت وہی لوگ دیکھتے ہیں اے رکن دین پانچ وقتوں کی محافظت کرو خدا سے محبت لگاؤ یعنی نماز میں ناغہ نہ کرو۔ ਸੇ ਸਨਾਹੀਂ ਬਹੁਤ ਕਰ ਖਾਲੀ ਸਾਸ ਨ ਕੱਢ ਜੀਮ ਜਮਾਇਤ ਜਮਾਂ ਕਰ ਚੱਲਣ ਦਾ ਕਰ ਬੰਧ ਹੇ ਹਲੀਮੀ ਪਕੜ ਤੂੰ ਦਿਲ ਥੀਂ ਹਿਰਸ ਨਿਵਾਰ ਹੱਟੋ ਹੱਟ ਵਿਕਾਇਆ ਮੁਲ ਨ ਲਹਿਸੀ ਅੱਧ 11411 ਬਾਝੁ ਸਾਈਂ ਆਪਣੇਂ ਫਿਰਸੀ ਅੰਧੋ ਅੰਧ 11511 ਧਾਵਤ ਵਰਜਹੁ ਰੁਕਨ ਦੀਨ ਹਰ ਦੰਮ ਖ਼ਾਲਕ ਸਾਰ 11611 ਦੁਨੀਆਂ ਲਾਲਚ ਲਗ ਮਰਹਿ ਮੂੰਡ ਉਠਾਵਹਿ ਭਾਰ 11711 ਖ਼ਾਮ ਤੇਊ ਭਏ ਜਿਨ ਵਿਸਰਿਆ ਕਰਤਾਰ ਦਾਲ ਦਿਆਨਤ ਕਰੇ ਮਨ ਅੱਠੇ ਪਹਿਰ ਨ ਸੋਇ ਏਕ ਪਹਿਰ ਘਰ ਜਾਗਣਾ ਸਾਈਂ ਸਚ ਬਿਗੋਇ 11811 ਜ਼ਾਲ ਜ਼ਿਕਰ ਆਜਜ਼ੀ ਖ਼ਾਤਰ ਨਾਹਿ ਡੋਲਾਇ ਰੇ ਰਹਿਤ ਈਮਾਨ ਕੀ ਤੇਊ ਦੇਖਹਿ ਜਾਇ 11911 ਤਿਲ ਨ ਲੱਗੇ ਰੁਵਾਲ ਤਨ ਲੋਭ ਮਨੋਂ ਚੁਕਾਇ ਪੰਜਹੁ ਵਰਜਹੁ ਰੁਕਨ ਦੀਨ ਸਾਈਂ ਸੋਂ ਚਿਤ ਲਾਇ ||10||