سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 516 of 566

سناتن دھرم — Page 516

بیت المقدس کے صدہا عالموں کا آپ کے خلاف فتویٰ تکفیر لگانا ۵۳ آپ کے معجزات پر یہود کے اعتراضات ۳۸۱،۳۸۲ ایلیا کے معجزات عیسیٰ کے معجزات سے زیادہ ہیں ۳۷۹ آپ جیسے راستباز پر بد زبانی کرکے کوئی شخص ایک رات بھی زندہ نہیں رہ سکتا ۱۴۹ بقول عیسائی صاحبان آپ ایک کامل خدا ہیں ۳۷۶تا۳۷۸ آپ شراب پیا کرتے تھے ۴۳۳ پادری آپ کی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے ۴۳۶ حواریوں کے متعلق آپ کی پیشگوئی غلط نکلی ۳۸۸ آپ کی ایک پیشگوئی کا بظاہر غلط ہونا ۳۸۱،۳۸۲ انجیر کے درخت سے پھل کھانے گئے مگر ناکام رہے ۳۸۲ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود علیہ السلام ۴۶۴،۴۶۵،۴۸۰ دعویٰ اور مقام خدا کے حضور آپ کا مقام ۱۸۱ خدا کی قسم میں مسیح موعود ہوں ۲۰،۱۶۴،۱۶۹،۲۷۱ میں مسیح موعود اور امام قائم ہوں ۱۷۲ مخلوق کے لیے خدا کا نائب ہوں ۱۸۸ میں ایک کھلا نذیر آیا ہوں ۱۵۹ آپ رسول اللہ کے ظل ہیں ۱۸۳ آپ نے پوری دنیا کومخاطب کیا ۴۴۹،۴۵۰ آپ حَکَم ہیں ،حَکَم کے معنی اور اس کی تفصیل ۱۳۶،۱۴۰،۱۳۹،۲۸۸ آپ کا خاتم الخلفاء ہونا اور اس کی تفصیل ۱۷ چودھویں صدی میں بھیجے جانے کا مقصد ۳۶۶،۳۶۷ خدا نے مجھے بھیجا ہے کہ تا میں مخلوق کی اصلاح کروں ۱۷۸ خدا کا کلام مجھ پر نازل ہوتا ہے ۲۲۱ اللہ تعالیٰ نے اسلام کو مسیح دیا جس طرح یہود کو مسیح دیا ۲۷۷ آپ کا ظلی نبی ہونا اور اس کی تشریح ۱۶ خدا تعالیٰ نے آپ کو عین وقت پر بھیجا ۸ براہین احمدیہ میں دعویٰ مسیح موعود باربار بتصریح لکھا گیا ہے ۵۱ میں عین چودھویں صدی میں آیا ہوں ۵۴ اگر میں صاحب معجزہ نہیں تو میں جھوٹا ہوں ۷ مسیح موعود میں مسیح موعود اور امام قائم ہوں ۱۷۲ خدا کے حکم سے خلیفہ اور مسیح موعود ہوں ۱۶۴ مسیح موعود کے وقت کی علامات اور انکا پورا ہونا ۱۰۸ آپ کو حضرت محمد ؐ کے مال کا وارث بنایا گیا ہے ۱۸۲ آپ کو مریم کا مرتبہ ملنے کی حقیقت ۴۸تا۵۰ دو برس تک آپ کا صفت مریمیت میں پرور ش پانا ۵۰ صلیب کا ٹوٹ جانا ہی آپ کی خوشی کا باعث ہے ۱۸۲ اس امت میں مسیح موعود کا پیدا ہونا دعا کی قبولیت کی وجہ سے ہے ۵۲ دو زرد چادروں کی تعبیر ۴۳۶ سلسلہ محمدیہ سلسلہ موسویہ کے مشابہہ ہے ۲۷۸ آپ اور مسیح ناصری میں مماثلت ۱۴،۵۳ حضرت عیسیٰ امت محمدیہ کے امتی نبی نہیں بن سکتے ۲۱۵ تعلیمات میں نے اپنے رب سے علوم صحیحہ پائے ہیں ۱۶۸ حدیثوں کے مقام کے حوالے سے آپ کی تعلیم ۲۱۲ اپنی جماعت کے لیے تعلیم ۱۰،۳۱۵