سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 517 of 566

سناتن دھرم — Page 517

آپ قرآن اور خاتم الانبیاء پر ایمان لاتے ہیں ۲۸۵ خاتم النبین ؐ کے معنی بیان کرنا ۲۱۴ آپ نے کبھی بھی اسباب کے اختیار کرنے کی ممانعت نہیں کی ۲۲۷ سچائی کی حمایت میر ا فرض ہے ۴۷۴ میں نے خدا پر توکل کیا ،خدا نے مجھے خبیث چیزوں کا محتاج نہیں کیا ۴۳۵ خواب/الہامات (دیکھئے الہامات) قرآن اور حدیث کے مقام کے حوالے سے آ پ کے ایک خواب کا ذکر ۲۱۲ح خسوف قمر کے حوالے سے خواب دیکھنا ۲۰۹ پیشگوئیاں سورۃ فاتحہ، النور اور التحریم میں آخری زمانہ میں مثیل مسیح کی پیشگوئی ۲۷۹ آپؑ کی ہزارہا پیشگوئیاں نہایت صفائی سے پوری ہوئیں ۶ نبیوں کی پیشگوئیوں کے موافق آپ کے لئے دو زمینی نشان ظاہر ہوئے ان کی تفصیل ۸،۹ کوئی پیشگوئی ایسی نہیں جو اپنے الفاظ کے مطابق پوری نہیں ہوئی ۴۳۱ اسلامی پردہ کے حوالے سے آپ کی پیشگوئی ۴۳۴ نشانات خدا میری شان بلند کرے گا ۱۹۱ میر ی دعا ایک تلوار ہے ۱۵۸ ایک لاکھ تک اب تلک میرے نشان ظاہر ہو چکے ہیں ۴۴۹ آپ کی صداقت کے نشانات ۱۰۰ آپ کی تائید میں ظاہر ہونے والے نشانات ۲۶۶ سرخ چھینٹوں کے نشان میں اشارہ ۴۲۶،۴۲۷ عربی زبان میں کتب تحریر کرنا ایک نشان عظیم ہے ۳۴۹ اس زمانہ میں کون ہے جس نے میرے سوا ایسا الہام شائع کیا ۴۴۸ اعجاز احمدی ایک علمی معجزہ ،مخالفین کو جواب لکھنے کا چیلنج ۲۰۲تا۲۰۵ طاعون سے نجات کے حوالے سے دیگر مذاہب کو چیلنج ۹ آپ کا طاعون کا ٹیکا نہ کروانا اور اس کی وجہ ۳ الدّارکے طاعون سے محفوظ رہنے کا خدائی وعدہ ۴۴۸ آپ کی تائید میں طاعون کا ظہور ہوا ۲۶۶ میری تصدیق تو تمام آسمان والے کرتے ہیں ۱۵۷ آپ کے حق میں آپ کے الہامات کا پورا ہونا ۳۲۲،۳۲۳ آپ کے حق میں کسوف وخسوف کا نشان ظاہر ہوا ۸،۳۲۱ ستارہ ذوالسنین کا نشان اعتراضات براہین احمدیہ میں عیسیٰؑ کے آنے کا اقرار ہے ۱۱۲،۱۱۳ آتھم اور احمد بیگ کی پیشگوئی کے متعلق اعتراض ۱۱۶ پیشگوئی تھی کہ لڑکا ہوگا لیکن لڑکی ہوئی ،اس حوالے سے ہونے والے اعتراض کا جواب ۱۱۷،۴۵۰،۴۵۱ محمد حسین اور جعفر ز ٹلی کی پیشگوئی کے متعلق اعتراض ۱۱۹،۱۴۴،۱۴۵ اس اعتراض کا جواب کہ امت میں تیس مدعی نبوت دجال آئیں گے ۲۱۵ح علی حائری شیعہ کے حملے کا جواب دینا ۱۷۹ کسوف وخسوف کے نشان پر اعتراض ۱۴۰،۱۴۱ مخالفین کے اعتراضات اور انکے جوابات براہین میں عیسیٰ کی حیات کا ذکر کرنا ۱۱۲تا۱۱۵