سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 515 of 566

سناتن دھرم — Page 515

عبد اللہ لدھیانوی اس نے براہین کے زمانہ میں حضرت مسیح موعود ؑ پر اعتراض کیا ۱۱۵ عثمان حضرت رضی اللہ عنہ شیعوں کے عاجز رہنے کے لیے آپ کے خلیفہ بننے کا دن ہی گواہ ہے ۱۹۲ علی حضرت رضی اللہ عنہ شیعوں کا عاجز ہونا اس بات سے ہی ثابت ہے کہ آپ تین خلفاء کے بعد خلیفہ بنے ۱۹۲ علی حائری شیعہ اس کو قصیدہ اعجازیہ کے مقابل پر قصیدہ بنانے کی دعوت ۱۴۶ قصیدہ اعجازیہ میں اس کا ذکر ۱۹۲ اس شیعہ کے حملے کا حضرت مسیح موعود ؑ نے جواب دیا ۱۷۹ سب سے جاہل تر ہے ۱۸۶ عمر حضرت رضی اللہ عنہ ۱۱۲ آپ کے خلیفہ بننے کا دن شیعوں کو عاجز کردیتا ہے ۱۹۲ شیعوں کا آپ کے بارے میں نامناسب رویہ ۱۸۷ عمرا ترکھان ۲۵۸ح عیسیٰ ابن مریمحضرت علیہ السلام ۴۶،۹۶،۴۰۴ خدا کا ایک پیارا بندہ اور رسول تھا ۴۷۵ح اسرائیلی سلسلہ کے خاتم الخلفاء تھے ۱۷،۱۸ حضرت مسیح پر بڑی تہمتیں ۱۲۰،۱۲۱ نصاریٰ آپ کا نام لے کر غلط عقائد پھیلاتے ہیں ۱۹۲ حضرت عیسیٰ کے وقت حق پر سمجھے جانے والے یہود کے دو فرقے ۵۳،۵۴ح یحییٰ اور عیسیٰ کا ذکر ایک سورت میں آنے کی حکمت ۲۸۹ ساعۃ سے مراد ۱۲۹تا۱۳۱ قرآن کا احسان کہ آپ کو نبیوں میں شامل کیا ۱۲۰،۱۲۱ آپ نے مسیح موعود کے وقت طاعون پڑنے کی پیشگوئی کی ۵ یہود آپ کی آمد سے قبل الیاس کی آمد کے قائل تھے ۳۱۱ آپ کے مقابل پر یہودیوں کا عامل با لحدیث فرقہ ہی تھا ۲۱۱ معجزات کے حوالے سے عیسیٰ پر اعتراضات ۱۱۱،۱۲۱،۱۳۳ حضرت عیسیٰ امت محمدیہ کے امتی نبی نہیں ہوسکتے ۲۱۵ حیات مسیح کے قائلین کا رد ۲۹۸ عیسیٰ کی موت اسلام کے لیے بہتر ہے ۲۷۷ وفات مسیح ۱۶،۲۹۲ معراج کی رات آنحضرتؐ نے آپ کو دیکھا ۱۷،۲۹۸ واقعہ صلیب کے بعد طبعی موت ہوئی ۷۵ قرآن آسمان سے نزول مسیح کے مضمون کورد کرتا ہے ۲۹۳ کسی حدیث مرفوع متصل میں نہیں لکھا کہ حضرت عیسیٰ آسمان پر چڑھ گئے ۱۳۸ حضرت مسیح کاعدالت میں پیش ہو کر صلیب دیا جانا ۵۴تا۵۷ آپ کا واقعہ حضرت یونس کے واقعہ سے مشابہ ہے ۵۷ح داؤد کا تخت ملنے کی پیشگوئی سمجھنے میں اجتہادی غلطی ۱۳۳ یسوع مسیح کی خدائی کی تردید ۱۰۳ مس شیطان سے پاک ہونے کا عقیدہ ۱۸۰،۳۷۹ آپ کی خارق عادت پیدائش میں اشارہ ۳۸۰ آپ کی پیدائش کے وقت یہود گمراہ ہوچکے تھے ۲۸۹،۲۹۰ آپ کی بن باپ پیدائش میں حکمت ۲۹۰،۲۹۱ آپکی پیدائش میں غیر معمولی قدرت خداوندی کا ظہور ۲۸۹ آپ کی خارق عادت طور پر پیدائش ہوئی ۲۲۲ آنحضرت ؐ جیسی مصیبتیں مسیح پر نہ آئیں ۱۹۶