سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 514 of 566

سناتن دھرم — Page 514

ان پر ان کی راست بازی کی وجہ سے خدا ظاہر ہوا ۳۸۸ اپنی بیوی کی غیرت کیلئے راون کو قتل کر دیا ۴۴۰ رام طوطی حضرت مسیح موعود ؑ کے خلاف اشتہار لکھا ۳۶۳ راون رام چندر کی غیرت نے اپنی پاکدامن بیوی کیلئے راون کو قتل دیا۔راون ایک برہمن تھا ۴۴۰ رسل بابا امرتسری طاعون کی وجہ سے ہلاک ہوا ۳۴۶ح روڈا کمہار ۲۵۸ح زینب حضرت رضی اللہ عنہا آنحضرتؐ سے آسمان پر نکاح کی حقیقت ۴۴۳ س۔ش۔ط۔ظ۔ع۔غ ساون کھتری ۲۵۸ح سعدی شیخ(مصلح الدین الشیرازی) ۴۰۶ سلطان موچی ۲۵۸ح سلمان ابن یوسف یہودی قبر مسیح کے بارے میں عبرانی زبان میں شہادت دینا ۷۸ سوم راج پنڈت سیکرٹری آریہ سماج قادیان ۴۶۹ سیتا (رامچندر کیبیوی) ۴۴۰ شادی جٹ ۲۵۸ح شب دیال کھتری ۲۵۸ح شرمپت لالہ مسیح موعود علیہ السلام کے نشانوں کا گواہ ۴۴۹ شمعون ( مسیح ناصری کا بھائی) ۱۸ح شیرازی حافظ(خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی) ۴۴ طیطوس رومی اس کے ذریعے یہود پرخدا تعالیٰ کا عذاب نازل ہوا ۱۲۹تا۱۳۱ ظفر الدین قاضی ۱۶۰،۱۹۹ عبد العزیز حضرت مسیح موعود ؑ پر اعتراض کرنا ۱۱۵ عبد الکریم سیالکوٹی حضرت رضی اللہ عنہ حضرت مسیح موعود ؑ نے آپ کو خواب میں دیکھا ۲۰۹ح عبد اللہ آتھم ۴۵۱ آتھم کی موت ایک بڑا نشان تھا ۱۰۸ اس کی موت کی پیشگوئی پر اعتراض کا جواب ۴۵۱ عین جلسہ کے دوران اس نے رجوع کا اظہار کیا ۶،۱۰۹ عبد اللہ چکڑالوی حدیث کے مقام کے حوالے سے تفریط سے کام لیا ۲۰۸ ہم اس کے عقائد سے متنفر ہیں ۲۱۲،۲۱۳ محمد حسین بٹالوی کے ساتھ ہونے والے مباحثہ پر حضرت مسیح موعود ؑ کا ریویو ۲۰۶تا۲۱۶ عبداللہ سنوری رضی اللہ عنہ سرخ چھینٹوں والے نشان کے گواہ ۴۲۷ عبد اللہ غزنوی مولوی قادیان میں نور نازل ہونے کا مکاشفہ دیکھا ۱۰۲